Skip to main content
مینیو


دھاتی تعمیر کا تعارف

ریٹرن اِن ڈیگنیٹی منصوبہ دھاتی تعمیر کے تعارفی کورسز کراتا ہے۔تربیت عملیت پر مبنی ہے۔اہم نکات یہ ہیں:

  • پیشہ وارانہ حفاظت
  • ٹول ڈیزائن اور مواد کی سمجھ
  • ورکشاپ میں کام کے طریقہ کار کا تعارف
  • ٹیکنیکل ڈرائنگز کی سمجھ اور اُنہیں پڑھنا
  • کارپاروں کی تیاری:نشان لگانا،فائلنگ،ڈرلنگ،سوراخ کرنا اور دھاگوں کی کٹائی
  • سادہ خم کی کٹائی

پراجیکٹ کی جانب سے دیگر کورسز بھی کرائے جاتے ہیں:

  • بجلی کی تنصیب
  • پینٹنگ اور سجاوٹ
  • پلمبنگ،ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ
  • فن طباخی اور کھانے
  • ہیئرڈریسنگ اور کاسمیٹکس

دیگر مضامین بھی دستیاب ہوسکتے ہیں۔ بغیر ہچکچائے رابطہ کریں۔حاضری آپ کی رہائشی حیثیت پر اثر انداز نہیں ہوگی۔

اہم معلومات Die Teilnahme hat keine Auswirkungen auf Ihren Aufenthaltsstatus. Falls Sie kein Deutsch verstehen, sagen Sie das bitte bei der Anmeldung. Das Bildungszentrum kann dann einen Dolmetscher oder eine Dolmetscherin bestellen. Fahrtkosten können bezahlt werden Deutsch Duisburg 4 Monate Kostenlos
رابطہ Bildungszentrum des Handwerks Duisburg

بلڈنگسزینٹرم ڈیس ہینڈریکس ڈوئیسبرگ
منجولا کولا
کونارڈ-ایڈینوئر – رنگ  3 – 5
47167 ڈوئسبرگ