ضرورت مند بچوں، خواتین اور بزرگ شہریوں کی مدد
چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن کی خدمات ہیں:
- پاکستان بھر کے چھیپا مراکز میں کھانے
- آفات اور حادثات سے متاثرہ افراد کی مدد
- راشن کی خریداری کیلیے مالی مدد
- یتیم بچوں، بے سہارا خواتین اور بزرگ شہریوں کو سائبان کی فراہمی
- یتیم اور بے گھر بچوں کا خیال رکھنا
ملک بھر میں یہ تمام خدمات بلامعاوضہ ادا کی جاتی ہیں