Skip to main content
مینیو

انٹرن شپ

کیریئر/عملی زندگی شروع کرنے میں مدد

کیریئر کونسلنگ اینڈ جاب پلیسمنٹ سینٹر (سی سی اینڈ جے پی) نوجوان افراد کو روزگار کے حصول میں مدد کرتا ہے۔ ملک بھر میں سی سی اینڈ جے پی کے 100 سے زائد مراکز قائم ہیں۔
دیگر چیزوں کیساتھ اِن کی خدمات میں شامل ہیں:

  • پیشے کے چناؤ میں مشاورت
  • ملازمت کی شرائط کے حوالوں سے آگاہی
  • نوکری کی تلاش میں مدد
  • درخواست دیتے وقت مدد
  • نئے کاروبار کیلیے تربیت

یہ خدمات مفت ہیں تاہم آپ کو اس کیلیے پہلے سے اندراج کرانا ہوگا

اہم معلومات Kosten: kostenlos
مزید معلومات

نوکری کی تلاش کا آن لائن حل

برائٹ اسپائر نوکری کی تلاش کیلیے ایک آن لائن ویب سائٹ ہے۔ یہ الگ الگ قابلیت رکھنے والے افراد کو مختلف شعبہ جات میں نوکری کے مواقع فراہم کرتی ہے-
آپ اس میں مفت میں اندراج کراسکتے ہیں اور اپنی سی وی اپلوڈ کرسکتے ہیں۔

اہم معلومات Kosten: kostenfreie Registrierung
مزید معلومات

صحیح اور پائیدار کام

دی سیٹیزن فاؤنڈیشن کا نصب العین پاکستان میں سماجی ترقی حاصل کرنا ہے۔  فاؤنڈیشن تعلیم، تربی اور نوکری کی تلاش میں مدد کرتی ہے، خصوصی طور پر پاکستان کے پسماندہ طبقے کو۔
فاؤنڈیشن پُرعزم ہے:

  • صحیح اور پائیدار کام
  • تربیت اور نوکری کی تلاش
  • سوشل انٹرپرائزز
  • مارکیٹ، تعلیم اور صحت عامہ تک رسائی

فاؤنڈیشن ویب سائٹ کے ذریعے خصوصی پیشکش پر معلومات کی فراہمی

اہم معلومات Für weitere Informationen kontaktieren Sie das Pakistanisch-Deutsche Beratungszentrum für Jobvermittlung und Reintegration (PGFRC). ویب سائٹ کا لنک
مزید معلومات
مزید جانیں