Skip to main content
مینیو

جرمنی میں واپسی کی مشاورت

ٹیلی فون پر مشاورت

یہ ٹیلی فون ہیلپ لائن ابتدائی سوالات کے حوالے سے آپ کی مدد کرسکتی ہے۔آپ جرمن یا انگریزی زبان میں بات کرسکتے ہیں۔
یہ ہیلپ لائن وفاقی دفتر برائے ہجرت اور مہاجرین (بی اے ایم ایف) کی جانب سے چلائی جارہی ہے۔
کالز آپ کو پابند نہیں کرتی۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ آپ کو جرمنی چھوڑنے پر مجبور نہیں کرسکتیں۔ یہ آپ کی پناہ کی درخواست اور رہائشی حیثیت کو متاثر نہیں کرے گی۔

اہم معلومات
مزید معلومات

اپنے علاقے میں مشاورت حاصل کریں

مشاورتی مراکز آپ کو انفرادی مشورہ فراہم کرتے ہیں۔ یہ سہولت جرمنی بھر کیلیے ہے لیکن زیادہ تر شہروں اور قصبوں میں ہے۔
مندرجہ ذیل لنک آپ کو سرچ انجن پر لے جائیں گے۔ جرمنی میں موجودہ پتہ درج کریں۔
یہاں آزادانہ مشاورتی مراکز ہیں،جیسے کہ فلاحی تنظیمیں۔
سرکاری مشاورتی مراکز بھی ہیں،مثال کے طور پر سماجی بہبودی مراکز اور غیرملکیوں کے اندراج کے دفاتر
واپسی سے متعلق مشاورت ہے کیا:
انفرادی، اس کا مطلب ہے کہ مشورہ آپ کی ذات کیلیے ہوگا
پابند نہیں،اس سے مراد ہے کہ آپ یہ طے کرسکتے ہیں کہ آپ نے بعد میں کیا کرنا ہے۔ یہ مشورہ آپ کو جرمنی چھوڑنے پر مجبورنہیں کرسکتا۔
لامحدود،اس کا مطلب کہ اس مشورے کا کوئی خاص مقصد نہیں

مزید معلومات
مزید جانیں