Skip to main content
مینیو

مالی مدد

گھر واپسی کیلیے مالی مدد

کیا آپ اپنے آبائی ملک واپس لوٹنا چاہتے ہیں لیکن ٹکٹ کیلیے پیسے نہیں ہیں؟ عالمی تنظیم برائے تارکین وطن (آئی او ایم) مدد کرسکتی ہے۔
آپ اپنے سفر کیلیے نقد رقم بھی حاصل کرسکتے ہیں تاکہ جب آپ پہلی بار گھر جائیں تو آپ کی مدد ہوسکے۔
آپ اضافی مالی مدد کیلیے بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ اس کا انحصار آپ کی رہائشی حیثیت پر ہے۔
آپ مشاورتی مرکز میں مدد کیلیے درخواست دے سکتے ہیں۔جہاں سے آپ کو ذاتی مشاورت بھی مل سکتی ہے۔
مشاورتی مرکز سے آر ای اے جی/جی اے آر پی اور اسٹارٹ لائف پلس پروگرام کے حوالےسے معلومات لیں۔
نوٹ:یہ معلومات ہرملک کے حوالے سےتبدیل ہوتی ہیں۔

مزید معلومات
مزید جانیں