Skip to main content
مینیو

صحت

حادثات اور ہنگامی امداد

ایدھی فاؤنڈیشن ضرورت کے وقت مختلف خدمات فراہم کرتی ہے۔ جیسے کہ

  • حادثے کا شکار مریضوں کیلیے ہنگامی مدد
  • آتشزدگی اور قدرتی آفات میں ہنگامی مدد
  • مہاجرین کیلیے ہنگامی مدد
  • نشے کے عادی افراد کی بحالی کیلیے اقدامات
  • گمشدہ افراد کی تلاش
  • ضرورت مند جوڑوں کی شادی میں مدد
  • ضرورت مندوں کیلیے کھانا، کپڑے اور کمبل
  • حاملہ خواتین کی مدد اور خاندان کیلیے مشورے
  • ضرورت مندوں کیلیے خون کے عطیات
  • ذہنی امراض میں مبتلا افراد کیلیے رہائش اور کھانا
  • بے گھر اور یتیم بچوں کیلیے کھانا اور رہائش کا انتظام

فاؤنڈیشن کی ملک بھر میں تمام خدمات بلامعاوضہ ہیں۔

اہم معلومات Ort: In ganz Pakistan Kosten: kostenlos
مزید معلومات

مفت صحت بیمہ/انشورنس

آپ بیمار ہیں اور علاج کیلیے پیسے نہیں ہیں؟ حکومت کا صحت سہولت پروگرام بنیادی صحت بیمہ فراہم کرتا ہے جو کہ بالکل مفت ہے۔

اہم معلومات Kosten: Kostenlos ویب سائٹ کا لنک
مزید معلومات
مزید جانیں