Skip to main content
مینیو

نوکری کی تلاش اور روزگار کی پیشکشیں

نوکری کی تلاش اور کاروبار کی شروعات کے حوالے سے مشورے

جرمنی میں ہیں اور پاکستان واپس جانے کے خواہشمند ہیں؟ یا آپ پاکستان میں رہتے ہیں اور نئے مواقعوں کی تلاش میں ہیں، جیسے کے نیا کاروبار شروع کرنا یاروزگار تبدیل کرنا؟ ڈوئچے گیسل شافٹ فار انٹرنیشنل زوسامینربیٹ (جی آئی زیڈ) جی ایم بی ایچ اور اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن(اوپی ایف) آپ کو انفرادی طور پر مشاورت فراہم کریں گے۔
پیشکش میں شامل ہے:

  • مشاورت اگر آپ فوری نوکری کی تلاش میں ہیں
  • نئے کاروبار کی شروعات میں مدد
  • سماج میں جڑنے میں مدد
  • نفسیاتی مدد
  • قانونی صلاح

اگر ضرورت محسوس ہوئی تو مشاورتی ٹیم آپ کو ساتھی ادارے یا نوکری دلوانے والی ایجنسی بھجوائے گی۔ پاکستان میں100 سے زائد ایجنسیاں کام کررہی ہیں۔

اہم معلومات Ort: Lahore Sprache: Englisch, Urdu Kosten: kostenlos ویب سائٹ کا لنک
مزید معلومات

پورٹل برائےقومی ملازمت

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (نیوٹیک) ملازمتوں کے حصول کا آن لائن ذریعہ ہے۔ آپ اس کو استعمال کرتے ہوئے اندرون اور بیرون ملک روزگار تلاش کرسکتے ہیں۔
زیادہ تر ملازمتیں اِن شعبہ جات میں ہیں۔

  • ہوٹلز اور ریسٹورنٹس
  • آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن
  • زراعت
  • تعمیری شعبہ
  • الیکٹریکل انڈسٹری
  • ٹیکسٹائل انڈسٹری

خود کو رجسٹرڈ کرائیں اور سی وی اپلوڈ کریں۔

اہم معلومات Sie müssen sich registrieren und Ihren Lebenslauf hochladen. Kosten: Kostenlos
مزید معلومات

کیریئر/عملی زندگی شروع کرنے میں مدد

کیریئر کونسلنگ اینڈ جاب پلیسمنٹ سینٹر (سی سی اینڈ جے پی) نوجوان افراد کو روزگار کے حصول میں مدد کرتا ہے۔ ملک بھر میں سی سی اینڈ جے پی کے 100 سے زائد مراکز قائم ہیں۔
دیگر چیزوں کیساتھ اِن کی خدمات میں شامل ہیں:

  • پیشے کے چناؤ میں مشاورت
  • ملازمت کی شرائط کے حوالوں سے آگاہی
  • نوکری کی تلاش میں مدد
  • درخواست دیتے وقت مدد
  • نئے کاروبار کیلیے تربیت

یہ خدمات مفت ہیں تاہم آپ کو اس کیلیے پہلے سے اندراج کرانا ہوگا

اہم معلومات Kosten: kostenlos
مزید معلومات

نوکری کی تلاش کا آن لائن حل

برائٹ اسپائر نوکری کی تلاش کیلیے ایک آن لائن ویب سائٹ ہے۔ یہ الگ الگ قابلیت رکھنے والے افراد کو مختلف شعبہ جات میں نوکری کے مواقع فراہم کرتی ہے-
آپ اس میں مفت میں اندراج کراسکتے ہیں اور اپنی سی وی اپلوڈ کرسکتے ہیں۔

اہم معلومات Kosten: kostenfreie Registrierung
مزید معلومات

صحیح اور پائیدار کام

دی سیٹیزن فاؤنڈیشن کا نصب العین پاکستان میں سماجی ترقی حاصل کرنا ہے۔  فاؤنڈیشن تعلیم، تربی اور نوکری کی تلاش میں مدد کرتی ہے، خصوصی طور پر پاکستان کے پسماندہ طبقے کو۔
فاؤنڈیشن پُرعزم ہے:

  • صحیح اور پائیدار کام
  • تربیت اور نوکری کی تلاش
  • سوشل انٹرپرائزز
  • مارکیٹ، تعلیم اور صحت عامہ تک رسائی

فاؤنڈیشن ویب سائٹ کے ذریعے خصوصی پیشکش پر معلومات کی فراہمی

اہم معلومات Für weitere Informationen kontaktieren Sie das Pakistanisch-Deutsche Beratungszentrum für Jobvermittlung und Reintegration (PGFRC). ویب سائٹ کا لنک
مزید معلومات

آن لائن روزگار کی تلاش

آن لائن پلیٹ فارم روزی صحیح روزگار کی تلاش میں کئی مواقع فراہم کرتا ہے۔
آپ مخصوص شعبہ جات اور کمپنیز کو تلاش کرسکتے ہیں۔ آپ قابلیت اور دیگر معیارات کے مطابق بھی اپنی تلاش کو محدود کرسکتے ہیں۔
یہ ویب سائٹ صرف پاکستان میں نوکریوں کے حصول کیلیے ہے۔
اس کے بنیادی شعبہ جات درج ذیل ہیں۔

  • انڈسٹری
  • فوڈ سروس
  • ۔تعلیم
اہم معلومات Kosten: Kostenlos ویب سائٹ کا لنک
مزید معلومات
مزید جانیں