Skip to main content
مینیو

لاہور میں مشاورتی مرکز اور اسلام آباد میں مشاورتی ڈیسک کا جلد افتتاح ہوگا۔ فی الحال کنسلٹیشن بذریعہ ٹیلی فون اور سکائپ کی جا رہی ہیں۔ اس بارے میں مزید معلومات روابط کے خانے میں دستیاب ہیں۔

پاکستانی-جرمن فیسیلیٹیشن اینڈ ری انٹیگریشن سینٹر (پی جی ایف آر سی)

کیا آپ جرمنی یا کسی دوسرے ملک سے پاکستان واپس آئے ہیں؟ کیا آپ پاکستان میں رہتے ہیں اور نئے مواقعے کی تلاش میں ہیں؟ ہم آپ کی مدد کریں گے۔ کونسلنگ بلامعاوضہ ہے اور یہ موقع خواتین وحضرات دونوں کے لیے۔
ہم مہیا کرتے ہیں:

  • تربیت اور ہنر میں بہتری کے لیے مشورے
  • تکنیکی اور ووکیشنل تربیت
  • مارکیٹ میں ملازمتوں کے رجحانات اور مواقعے کے بارے میں مشورے
  • پاکستان میں ملازمت حاصل کرنے کے بارے میں مشورے
  • اپنا کاروبار یا کام شروع کرنے کے لیے مدد
  • پاکستان میں نظامِ صحت کے بارے میں معلومات اور نفسی سماجی مدد
  • رہن سہن کے حالات کے بارے میں معلومات
  • آسان شرائط پر قرض حاصل کرنے بارے میں مشورے

رابطہ

اوقات کار پیر یا جمعہ
10:00 – 13:00
14:00 – 16:00

nighat.aziz@giz.de faisal.shabbir@giz.de

مکان نمبر 1 ، بلاک ایم ، گلبرگ تھری ، لاہور

کیا آپ جرمنی یا کسی دوسرے ملک سے پاکستان واپس آئے ہیں؟ کیا آپ پاکستان میں رہتے ہیں اور نئے مواقعے کی تلاش میں ہیں؟ ہم آپ کی مدد کریں گے۔ کونسلنگ بلامعاوضہ ہے اور یہ موقع خواتین وحضرات دونوں کے لیے۔
ہم مہیا کرتے ہیں:

  • تربیت اور ہنر میں بہتری کے لیے مشورے
  • تکنیکی اور ووکیشنل تربیت
  • مارکیٹ میں ملازمتوں کے رجحانات اور مواقعے کے بارے میں مشورے
  • پاکستان میں ملازمت حاصل کرنے کے بارے میں مشورے
  • اپنا کاروبار یا کام شروع کرنے کے لیے مدد
  • پاکستان میں نظامِ صحت کے بارے میں معلومات اور نفسی سماجی مدد
  • رہن سہن کے حالات کے بارے میں معلومات
  • آسان شرائط پر قرض حاصل کرنے بارے میں مشورے

رابطہ

زبانیں:

اوقات کار پیر یا جمعہ
10:00 – 13:00
14:00 – 16:00

nighat.aziz@giz.de faisal.shabbir@giz.de

مکان نمبر 1 ، بلاک ایم ، گلبرگ تھری ، لاہور

ڈاکٹر منصور زیب خان

پی جی ایف آر سی کے سربراہ

میرے پاس لیبر مارکیٹ، نقل مکانی اور ٹیکنیکل اور ووکیشنل تربیت کے شعبہ جات کا وسیع تجربہ ہے۔ میں وزارت محنت، انسانی قوت اور بیرون ملک پاکستانی میں کام کرتا رہا ہوں جہاں میں ملازمت، نقل مکانی اور انسانی قوت کی پیداواری صلاحیت کے حوالے سے قومی منصوبہ سازی کا حصہ رہا ہوں۔ پاکستانی-جرمن فیسیلیٹیشن اینڈ ری انٹیگریشن سینٹر میں بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کا پابند ہوں۔

فیصل شبیر

مشیر

میں آپ کو ایک اچھی سی وی بنانے کے بارے میں بتا سکتا ہوں۔ اس کے علاوہ، میں ملازمت کے انٹرویوز کے لیے آپ کی تیاری کروا سکتا ہوں۔ مزیدبرآں، میں ایک ایسے پراجیکٹ پر کام کرتا رہا ہوں جہاں میں نے ایک ہزار سے زائد افراد کو کیریئر کونسلنگ فراہم کی اور سینکڑوں نوجوانوں کو اس قابل بنایا کہ وہ ملازمت حاصل کر سکیں۔ میں ایک جاب کونسلنگ کے بارے میں ایک کتابچے کا بھی مصنف ہوں۔ میں ووکیشنل کونسلنگ کے شعبے میں ایک سند یافتہ ٹرینر ہوں۔

نگہت عزیز

مشیر، خواتین اور ضرورت مند افراد کے لیے رابطہ کار

مجھے آپ کے ساتھ آپ کے نئے کاروبار شروع کرنے منصوبے کے بارے میں بات چیت کر کے خوشی ہوگی۔ اس کے علاوہ، میں مزید تربیت یا نفسی سماجی مدد کا بندوبست بھی کر سکتی ہوں۔ میں آپ کو پاکستان میں مختلف امکانات کے بارے میں معلومات کی فراہمی اور انفرادی مشورہ بھی دے سکتی ہوں ۔ میں نے ہیومن ریسورس مینجمنٹ میں ماسٹرز ڈگری کی ہوئی ہے، اور میں ایک جاب کونسلنگ میں تربیت یافتہ ٹرینر ہوں۔ نئے آغاز میں کبھی دیر نہیں ہوتی! آئیے ایک دوسرے کے ساتھ روشن مستقبل کی بہترین راہیں تلاش کریں

مزید مواقع

  • خواتین کاروباری افراد کیلیے نیٹ ورک

    ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نئی کاروباری خواتین کی مدد کرتا ہے تاکہ وہ اپنے کاروبار کو وسعت دے سکیں۔

    مزید معلومات

  • ووکیشنل ٹریننگ

    تکنیکی اور ووکیشنل ٹریننگ میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ ٹیوٹا مختلف سرٹیفکیٹس اور کورسز پیش کرتا ہے جس سے آپ ہنرمند شہری بن سکتے ہیں۔

    مزید معلومات

  • نفسیاتی مسائل اور دماغی صحت سے متعلق مدد کرنا

    روزن تشدد کا شکار لوگوں کو مشورے دیتا ہے اور دماغی امراض سے گزرنے والوں کو مدد فراہم کرتا ہے۔

    مزید معلومات

  • روزگار کی تلاش میں نوجوان افراد کی مدد کرنا

    پنجاب اسکِل ڈویلپمنٹ فنڈ (پی ایس ڈی ایف) روزگار کی تلاش میں نوجوانوں کی مدد کرتا ہے۔ یہ تربیتی کورسز کراتا ہے اور چھوٹے کاروبارو شروع کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔

    مزید معلومات

  • ووکیشنل ٹریننگ

    کیا آپ اپنی تربیت کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں؟ یہ جگہ ہے جہاں آپ مناسب کورسز تلاش کرسکتے ہیں۔ یہ تمام کورسز نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (نیوٹیک) کی جانب سے کرائے جاتے ہیں۔

    مزید معلومات

  • قانونی معاملات پر مفت مشورہ

    لیگل ایڈ سوسائٹی (ایل اے ایس) مفت قانونی مشورے فراہم کرتی ہے ۔ یہ اُن لوگوں کیلیے ہے جو قانونی چارہ جوئی کی استطاعت نہیں رکھتے۔

    مزید معلومات

  • 18 سے 40 سال کی عمر کے افراد کیلیے تربیتی کورسز

    آپ کی عمر 18 اور 40 سال کے درمیان ہے اور اپنی قابلیت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟ تو یہ "اسکل فار آل" (ہنر سب کیلیے) پروگرام ملک بھر میں آپ کو کئی مواقع فراہم کرتا ہے۔

    مزید معلومات

  • کاروباری منصوبوں اور قرض میں مدد فراہم کرنا

    اسمیڈااُن لوگوں کی مدد کرتا ہے جو اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہوں یا کرچکے ہوں۔

    مزید معلومات

  • آن لائن کاروبار

    ای روزگار کا ادارہ پنجاب میں نوجوانوں کیلیے کورسز پیش کرتا ہے ۔ اس کا مقصد نوجوانوں کو اس قابل بنانا ہے کہ وہ اپنا آن لائن کاروبار شروع کرسکیں۔

    مزید معلومات

  • بچوں کی مدد

    چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب میں بچوں کو رہائش، کھانا اور تعلیم فراہم کرتا ہے۔

    مزید معلومات

  • کیریئر/عملی زندگی شروع کرنے میں مدد

    کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کونسا پیشہ آپ کیلیے بہترین ہے؟ نوکری کی تلاش میں ہیں؟ کیریئر کونسلنگ اینڈ جاب پلیسمنٹ سینٹر آپ کی مدد کرسکتا ہے۔

    مزید معلومات

  • صحیح اور پائیدار کام

    دی سیٹیزن فاؤنڈیشن پاکستان میں پسماندہ طبقات کی مدد کیلیے پرعزم ہے۔

    مزید معلومات

  • ہنگامی حالات اور حادثات میں مدد کرنا

    امدادی ادارہ ریسکیو 1122 ہنگامی حالات جیسے کہ آتشزدگی اور حادثات میں مدد فراہم کرتا ہے۔

    مزید معلومات

  • پورٹل برائےقومی ملازمت

    نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (نیوٹیک) کئی شعبہ جات کیلیے ملازمتوں کے حوالے سے آن لائن پلیٹ فارم ہے۔ اس میں اندرون اور بیرون ملک ملازمتیں موجود ہیں۔

    مزید معلومات

  • انسانی حقوق کی ضمانت

    پاکستان کی وزارت برائے انسانی حقوق محنت کش شہریوں کے حقوق اور انسانی حقوق کی پامالیوں سے نمٹنے پر کام کرتی ہے۔

    مزید معلومات

  • مفت صحت بیمہ/انشورنس

    صحت سہولت منصوبہ بنیادی صحت بیمہ فراہم کرتا ہے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے۔

    مزید معلومات

  • نوجوانوں کیلیے امکانات/توقعات

    کامیاب جوان پروگرام حکومت پاکستان کی جانب شروع کیا گیا ہے ۔ جس سے نوجوانوں کی سماجی اور معاشی صورتحال میں بہتری آئی ۔

    مزید معلومات

  • آن لائن تعلیم

    ورچوئل یونیورسٹی پاکستان کی پہلی آن لائن یونیورسٹی ہے۔ اس کا مقصد ہر شہری کو سستی تعلیم فراہم کرنا ہے.

    مزید معلومات

  • خواتین کی مدد کرنا

    عورت فاؤنڈیشن خواتین کی مدد کرتی ہے تاکہ وہ خود مختار زندگی بسر کرسکیں۔ خواتین کو زیادہ حقوق ملیں اور ان کی تعلیم اور دیگر وسائل تک رسائی یقینی بنائی جائے۔

    مزید معلومات

  • ڈیجیٹل یا آن لائن کام کیلیے ہنرمند بنانا

    ڈیجی اسکلز ایک آن لائن درسگاہ ہے۔ جہاں سے آپ ڈیجیٹل کام کے حوالے سے ہر چیز سیکھ سکتے ہیں۔ یہ کورسز فری لانسرز، نئے کاروباری افراد اور ملازمت پیشہ لوگوں کیلیے ہیں۔

    مزید معلومات

  • ئے کاروباری افراد کیلیے تربیت اور مشاورت کی فراہمی

    سینٹر فار اینٹرپنیورشپ اینڈ اینویشن (سینٹین) نئے کاروباری افراد کو تربیتی کورسز اور ماہرین کی مدد فراہم کرتا ہے

    مزید معلومات

  • غیرملکی زبانیں سیکھیں

    نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) کئی زبانوں میں کورسز کراتی ہے۔

    مزید معلومات

  • پنجاب میں ضرروت مندوں کی مدد کرنا

    پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی ضرورت مندوں کی مدد کرتی ہے۔

    مزید معلومات

  • تیزاب گردی سے متاثرہ افراد کی مدد

    ایسیڈ سروائیور فاؤنڈیشن تیزاب گردی کا شکار افراد کو مدد فراہم کرتا ہے ۔ یہ ملک بھر میں بالکل مفت خدمات فراہم کرتے ہیں۔

    مزید معلومات

  • یتیموں کی مدد کرنا

    پاکستان سوئٹ ہومز یتیموں کی مدد کرتا ہے، جیسے کہ انہیں آشیانہ، کھانا، تعلیم اور تربیت فراہم کرنا۔

    مزید معلومات

  • صنعتوں کے لائق بنانا

    کیا آپ نوجوان ہیں اور پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر یا بلوچستان کے رہائشی ہیں؟ تو یہ تربیتی پروگرام آپ کیلیے ہوسکتا ہے۔

    مزید معلومات

  • آن لائن روزگار کی تلاش

    روزی کا استعمال کرتے ہوئے آن لائن روزگار تلاش کریں۔ آپ اپنے مخصوص معیار کے مطابق نوکریوں کو الگ کرسکتے ہیں۔

    مزید معلومات

  • ذہنی بیماریوں اور منشیات کے عادی افراد کی پیشہ وارانہ رہنمائی

    وِلنگ ویز ذہنی امراض میں مبتلا اور منشیات کے عادی افراد کیلیے مشاورتی مراکز اور بحالی کلینک چلاتی ہے۔

    مزید معلومات

  • چھوٹے قرضوں کیلیے نئے امکانات

    اخوت کی جانب سے چھوٹے قرض زندگی کو بہتربنارہے ہیں ۔۔ یہ سود سے پاک قرض ہے۔

    مزید معلومات

  • اوپن یونیورسٹی ایجوکیشن

    علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی طلبہ اور طالبات کو ہائیر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹس (ایچ ایس ایس سی)، مصدقہ کوسز، گریجویشن اور ماسٹر پروگرام کراتی ہے ۔۔ یونیورسٹی سے آپ ڈاکٹریٹ کی ڈگری بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

    مزید معلومات

  • اسٹارٹ اپ/نئے کاروبار کیلیے مدد

    نیشنل انکیوبیشن بزنس سینٹر (این آئی سی) اسٹارٹ اپ یا نئے کاروباری افراد کیلیے پاکستان کا سب سے بڑا مرکز ہے ۔

    مزید معلومات

  • مکان خریدنے یا تعمیر کرنے میں مدد

    پاکستان میں مکان خریدنا چاہتے ہیں۔ ہاؤس بلڈنگ فائنانس کارپوریشن (ایچ بی ایف سی) آپ کو مالی معاونت فراہم کرسکتا ہے۔

    مزید معلومات

  • ذہنی صحت کو بہتر بنانا

    بیسیک نیڈز پاکستان لوگوں کو اپنی ذہنی صحت بہتر بنانے یا مرگی کے مرض سے نمٹنے میں مدد کرتا ہے۔

    مزید معلومات

  • حادثات اور ہنگامی امداد

    ایدھی فاؤنڈیشن ضرورت کے وقت مختلف خدمات فراہم کرتی ہے۔ مثال کے طور پر، یہ مہاجرین اور یتیم بچوں کو رہائش اور کھانا فراہم کرتے ہیں

    مزید معلومات

  • نوکری کی تلاش کا آن لائن حل

    برائٹ اسپائر نوکری کی تلاش کیلیے آن لائن ویب سائٹ ہے۔ یہ الگ الگ قابلیت رکھنے والے افراد کو مختلف شعبہ جات میں نوکری کے مواقع فراہم کرتی ہے۔

    مزید معلومات

  • ضرورت مند بچوں، خواتین اور بزرگ شہریوں کی مدد

    چھیپا مراکز ضرورت مند یتیم بچوں، خواتین اور بزرگ شہریوں کو سائبان اور کھانا فراہم کرکے اُن کی مدد کرتے ہیں۔

    مزید معلومات

  • اپنی درزی کی دکان کھولیں

    ایسوسی ایشن فار ہیومینیٹیرین ڈویلپمنٹ (اے ایچ ڈی) خواتین کی مدد کرتی ہے تاکہ وہ اپنا کاروبار شروع کرسکیں ۔ یہ تنظیم خواتین کو سلائی، کڑھائی اور درزی کا کام سیکھنے کی مفت تعلیم دیتی ہے

    مزید معلومات

  • پلمبنگ، ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ کا بنیادی کورس

    یہاں آپ پلمبنگ، ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ کے کام کی بنیادی آگاہی حاصل کریں گے:ماہرین آپ کو سکھائیں گے کہ کس طرح سولڈنگ کی جاتی ہے۔

    مزید معلومات

  • تعمیراتی ٹیکنالوجی کا بنیادی کورس

    یہاں آپ سیکھتے ہیں کہ کیسے عمارتیں بنائی جاتی ہیں اور اُن کی مرمت کی جاتی ہے۔ماہرین آپ کو سکھاتے ہیں۔یہاں کو آپ کئی عملی مشورے ملتے ہیں۔یہ کورس بیبرا(شمالی مشرقی ہیس) میں پڑھایا جاتا ہے۔۔

    مزید معلومات

  • تعمیرات کے حوالے سے بنیادی کورس

    یہاں آپ عمارتیں بنانےکےحوالے سے بنیادی آگاہی لے سکتے ہیں۔ ماہرین آپ کو دکھائیں گے کہ کیسے اینٹ رکھیں اور دیوار پر پلستر کریں۔ یہ کورس اوسنابرک(لوئرسیکسونی) میں پڑھایا جاتا ہے

    مزید معلومات

  • ہیئر ڈریسنگ اور کاسمیٹکس کا بنیادی کورس

    یہاں آپ پلمبنگ، ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ کے کام کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھیں گے۔ماہرین آپ کو بال خشک کرنے اور رنگنے کی تکنیک سکھائیں گے ۔۔ یہ کورس اوسنابرک(لوئر سیکسونی) میں پڑھائے جاتے ہیں۔

    مزید معلومات

  • بجلی کی تنصیب کا تعارف

    یہاں آپ بجلی کی تنصیب کے کام کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ ٹول ڈیزائن اور سرکٹ کی ساخت۔ یہ کورس ڈوئیسبرگ(شمالی رائن ویسٹفیلیا) میں پڑھایا جاتا ہے۔

    مزید معلومات

  • نوکری کی تلاش کا بنیادی کورس

    یہاں آپ سیکھیں گے کہ بین الاقوامی لیبر مارکیٹ میں کس طرح نوکری تلاش کریں۔آپ کو نوکری کی تلاش کی ویب سائٹس کے حوالے سے معلومات دی جائیں گی۔تربیت یافتہ ماہرین آپ کی مدد کریں۔

    مزید معلومات

  • نئے کاروبار برائے خواتین

    یہاں سے آپ اپنے ملک میں کاروبار شروع کرنے کے حوالے سے بنیادی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ کورس خواتین کیلیے ہے۔یہ بہت آسان ہے اور یہ اُن خواتین کیلیے بھی ہے جو لکھ اور پڑھ نہ سکتی ہوں۔

    مزید معلومات

  • بغیر قابلیت ملازمت کی تلاش

    نوکری کی اہلیت نہ رکھنے والے افراد کیلیے جرمنی میں کام تلاش کرنا انتہائی مشکل ہوگا۔

    مزید معلومات

  • دھاتی تعمیر کا تعارف

    یہاں آپ دھات کے ساتھ تعمیر کے کام کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ مواد کو سمجھنا اور مختلف ٹولز اور مشینوں کو ہینڈل کرنا ۔ یہ کورس ڈوئیسبرگ(شمالی رائن ویسٹفیلیا) میں پڑھایا جاتا ہے۔

    مزید معلومات

  • انگریزی بطور ثانوی اور غیرملکی زبان

    یہاں آپ اپنی انگریزی بہتر کرسکتے ہیں۔ یہ آپ کیلیے نئی راہیں کھولے گی۔اچھی انگریزی خصوصی طور سیاحت اور فنِ طباخی کیلیے بہت اہم ہے۔

    مزید معلومات

  • آبپاشی کی ٹیکنالوجی کا بنیادی کورس

    آپ یہاں سے آبپانی کی ٹیکنالوجی کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ آپ یہاں سیکھیں گے کہ معاشی طور پر پانی کااستعمال کس طرح باغبانی اور زراعت میں کیا جاتا ہے۔

    مزید معلومات

  • فوٹو وولٹیک سسٹم(شمسی توانائی) کا بنیادی کورس

    سورج سے توانائی۔ فوٹو وولٹیک سسٹم۔ شمسی توانائی۔ یہ کیسے کام کرتے ہیں؟اِن سوالوں کا جواب ہمارا کورس دے گا۔یہ کورس شمالی اور مشرقی ہیس میں مختلف مقامات پر کرایا جاتا ہے۔

    مزید معلومات

  • ٹیکسٹائل،دستکاری اور ریاضی میں کورسز

    تربیت برائے خواتین۔ آپ سلائی،بُنائی،دستکاری اور ریاضی میں بنیادی عملی کام سیکھیں گے۔یہ کورسز جرمنی کی ریاست رائنلینڈ-پالاتینات میں کرائے جاتے ہیں

    مزید معلومات

  • نئے مواقعوں کیلیے درخواست کی تربیت

    یہاں آپ سیکھیں گے کہ درست سی وی کس طرح لکھی جاتی ہے۔یہ آپ کے مناسب نوکری کی تلاش کے مواقع بڑھا دے گا۔

    مزید معلومات

  • پلمبنگ،ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ

    یہاں سے آپ پلمبنگ، ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ کے حوالے سے سیکھ سکتے ہیں۔مثال کے طور پرسسٹم کی تنصیب اور اسے چلانا۔یہ کورس ڈوئیسبرگ(جنوبی رائن ویسٹفیلیا) میں کرایا جاتاہے۔

    مزید معلومات

  • خدمات کی فراہمی کا بنیادی کورس

    یہاں آپ سیکھیں گے کہ کونسی خدمات نوکری کے اچھے مواقع فراہم کرتی ہیں۔ماہرین آپ کو مفید مشورے دیں گے۔ کورسز شمالی اور مشرقی ہیس میں پڑھائے جاتے ہیں۔

    مزید معلومات

  • ووکیشنل تربیت

    جرمنی میں تربیت کا دہرا نظام ہے۔جس کا مطلب ہے کہ آپ تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ کمپنی میں کام بھی کرسکتے ہیں۔آپ ووکیشنل ٹریننگ کالج میں پڑھتے ہوئے بیک وقت پیسے بھی کماسکتے ہیں۔مستقبل کے امکانات کافی اچھے ہیں۔

    مزید معلومات

  • کیریئر سے متعلق مختلف کورسز

    کئی شعبہ جات میں تربیت۔ جیسے کہ سلائی،کمپیوٹرز،کھاناپکانا،میک اپ،نرسنگ کیئر،بک کیپنگ، انگلش، سیاحت کیلیے جرمن۔ یہ کورسز جرمنی کے شہر مانہایم میں کرائے جاتے ہیں۔

    مزید معلومات

  • ہیئر ڈریسنگ اور کاسمیٹکس

    ۔ یہاں آپ ہیئرڈریسنگ اور کاسمیٹکس کے کام کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ بالوں کی کٹائی اور رنگائی کی تکنیک ۔ یہ کورس ڈوئیسبرگ(شمالی رائن ویسٹفیلیا) میں پڑھایا جاتا ہے۔

    مزید معلومات

  • بیکنگ کا بنیادی کورس

    بیکنگ کی بنیادی معلومات:ماہرین آپ کو سکھائیں گے کہ کس طرح ڈبل روٹی، رول اور کیکس بیک کیے جاتے ہیں۔آپ اس کی فروخت کے حوالے سے بھی سیکھیں گے۔یہ کورس بیبرا(شمالی-مشرقی ہیس) میں پڑھایا جاتا ہے۔

    مزید معلومات

  • سیاحت کا بنیادی کورس

    یہاں آپ سیاحت کی بنیادی معلومات حاصل کریں گے۔ماہرین آپ کو کامیاب سفری پروگرام کے حوالے سے مفید مشورے دیتے ہیں۔یہ کورس شمالی اور مشرقی ہیس میں پڑھایا جاتا ہے۔

    مزید معلومات

  • سیاحت، فنِ طباخی اور ہوٹلز کیلیے بنیادی بتایں

    اگر آپ کو فنِ طباخی،ہوٹلز اور سیاحت میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں تو آپ اس کورس کا حصہ بن سکتے ہیں۔

    مزید معلومات

  • فنِ طباخی اور کھانوں کا تعارف

    یہاں آپ فن طباخی کی بنیادی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر کھانا پکانے اور بیکنگ کی مختلف تکنیک ۔ یہ کورس ڈوئیسبرگ(شمالی رائن ویسٹفیلیا) میں پڑھایا جاتا ہے۔

    مزید معلومات

  • شمسی توانائی سے کھانا پکائیں

    شمسی توانائی کے ذریعے کھانا پکائیں۔قابل تجدید توانائی کے ساتھ کھانا تیار کریں۔یہ کیسے کام کرتا ہے؟اس سوال کا جواب ہمار اکورس دے گا۔ یہ کورس بیڈ ہیرسلفلیڈ (شمالی-مشرقی ہیس) میں کرایا جاتا ہے۔

    مزید معلومات

  • بجلی کی تنصیب کے بنیادی کورسز

    ۔ آپ یہاں عمارتوں اور اپارٹمنٹس میں بجلی کی تنصیب کے حوالے سے بنیادی معلومات سیکھ سکتے ہیں۔یہ کورس بیڈ ہیرسلفلیڈ (شمالی ہیس) میں پڑھایا جاتا ہے۔

    مزید معلومات

  • گھر واپسی کیلیے مالی مدد

    ہوسکتا ہے کہ وطن واپسی کیلیے آپ کو پیسے خرچ نہ کرنے پڑیں ۔ آپ نقد رقم بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

    مزید معلومات

  • کیریئر کے مواقعوں سے متعلق مشورے

    آبائی وطن لوٹنے کے حوالے سے سوچ رہے ہیں؟ ہم آپ کو مشورہ دے سکتے ہیں۔آپ کو کیریئر کے مواقعوں اورمناسب تربیتی کورسز کے حوالے سے معلومات فراہم کی جائیں گی۔

    مزید معلومات

  • عملی تربیت کے مختلف کورسز

    تربیت میں کتابی اور عملی کورسز شامل ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر ویئرہاؤسنگ،لاجسٹک، وہیکل میکینکس، ٹیلرنگ،نرسنگ کیئر اور ہائی جین۔ جرمنی میں میپن اور لوئر سیکسونی۔

    مزید معلومات

  • سیلز ٹریننگ(فروخت کی تربیت)

    یہاں آپ مشق کرتے ہیں کہ مصنوعات کسی طرح کامیابی سے فروخت کی جاتی ہیں۔ ماہرین آپ کو مفید مشورے دیں گے ۔ یہ کورس شمالی اور مشرقی ہیس میں پڑھایا جاتا ہے۔

    مزید معلومات

  • اپنا شمسی کوکر بنائیں۔

    شمسی توانائی سے کھانا پکائیں:آپ یہاں سے شمسی کوکر کیسے بنایا جاتا ہے سیکھیں گے۔ یہ کورس بیڈ ہیرسلفیلڈ (شمالی-مشرقی ہیس) میں کرایا جاتا ہے۔

    مزید معلومات

  • اپنے علاقے میں مشاورت حاصل کریں

    کیا آپ اپنے ملک واپس جانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟ آپ یہاں مشاورتی مرکز کو تلاش کرسکتے ہیں جہاں آپ واپس لوٹ کر مشورہ لے سکیں

    مزید معلومات

  • ضرورت مند خواتین کی مدد

    آپ کی مدد کی تلاش میں ہیں کیونکہ آپ خطرہ محسوس کررہی ہیں؟ کیا آپ تشدد سے گزرہی ہیں یا آپ کا استحصال کیا جارہا ہے۔ ضرورت مند خواتین کی مدد سولودی میں کی جاتی ہے۔مشورہ بالکل مفت اور انفرادی ہوتا ہے۔

    مزید معلومات

  • پینٹنگ اور وارنشنگ کا بنیادی کورس

    یہاں آپ پینٹنگ اور وارنشنگ کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھیں گے۔ماہرین آپ کو دیوار کو رنگنا اور اُس پر وال پیپر لگانا سکھائیں گے ۔۔ یہ کورس اوسنابرک(لوئر سیکسونی) میں پڑھایا جاتاہے۔

    مزید معلومات

  • نئے کاروبار کے مواقع

    آپ کے پاس کوئی کاروباری منصوبہ ہے؟ اپنے ملک میں خود کفیل بننا چاہتے ہیں؟ شروع کرنے کیلیے مدد چاہیے؟ اسٹارٹ ہوپ ایٹ ہومز سے کورسز اور مشاورت کرسکتے ہیں۔

    مزید معلومات

  • ملازمت کی قابلیت کیساتھ کام کی تلاش

    ملازمت کی قابلیت کیساتھ کام کی تلاش

    مزید معلومات

  • ہیئر ڈریسنگ(حجام)کا بنیادی کورس

    یہاں آپ ہیئر ڈریسنگ کے کام کی بنیادی چیزیں سیکھیں گے۔ماہرین آپ کو دکھائیں گے کہ کس طرح بال کاٹے،رنگے اور اُنہیں اسٹائل دیا جاتا ہے۔یہ کورس بیڈ ہیرسفیلڈ (شمالی-مشرقی ہیس) میں کرایا جاتا ہے۔

    مزید معلومات

  • مصوری (رنگائی)اور سجاوٹ کا تعارف

    یہاں آپ مصوری(رنگائی) اورسجاوٹ کے کام کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ رنگ کی تکنیک ۔ یہ کورس ڈوئیسبرگ(شمالی رائن ویسٹفیلیا) میں پڑھایا جاتا ہے۔

    مزید معلومات

  • لکڑی کے ساتھ کام(بڑھئی) کا بنیادی کورس

    یہاں آپ کو بڑھئی کے کام کی بنیادی آگاہی دی جائے گی۔ مثال کے طور پرماہرین آپ کو دکھائیں گے کہ کس طرح کیبنٹ بنائے جاتے ہیں۔یہ کورس اوسنابرک(لوئرسیکسونی)میں کرایا جاتا ہے۔

    مزید معلومات

  • کمپیوٹر کورس

    یہاں آپ آئی ٹی کی عملی مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ اہم پروگراموں کے حوالے سے سیکھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ انٹرنیٹ کے ذریعے کوئی چیز کیسے تلاش کرتے ہیں ۔یہ آپ کو انفرادی طور پر اور کیریئر میں مدد کرے گا۔

    مزید معلومات

  • گاڑیوں کی ٹیکنالوجی(صنعت) میں بنیادی کورس

    گاڑیوں اور ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ یہاں سے آپ گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کے حوالے سے بنیادی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ یہاں تک کہ آپ خود گاڑیوں کا کام کرسکتے ہیں۔

    مزید معلومات

  • سیاحت

    یہاں آپ سیاحت کی بنیادی معلومات حاصل سیکھیں گے۔یہ آپ کو اس شعبے میں کام کی تیاری کرنے میں مدد کرے گا۔

    مزید معلومات

  • نئے کاروبار کا بنیادی کورس

    کاروبار کا منصوبہ ہے؟ خودمختار بننا چاہتے ہیں؟ اکاؤنٹنگ(حساب کتاب) میں کام کرنا پسند ہے؟ یہ آپ کو وہ بنیادی معلومات فراہم کرے گا جس کی آپ کو ضرورت ہے۔

    مزید معلومات

  • کام کی تلاش اگر آپ کے پاس یونیورسٹی ڈگری ہے۔

    گریجویٹس کیلیے جرمنی میں نوکری کے مواقعوں کے حوالے سے معلومات

    مزید معلومات

  • ویلڈنگ: کورس سرٹیفکیٹ کے ساتھ

    یہاں آپ سیکھیں گے کہ میٹل(دھات) کے ساتھ کیسے کام کیا جاتا ہے۔ بیڈ ہیرسلفیلڈ (شمالی – مشرقی ہیس) میں کورس کے اختتام پر آپ امتحان دیں گے اور پھر آپ کو سرٹیفکیٹ سے نوازا جائے گا۔

    مزید معلومات

  • بنیادی پینے کے پانی کے فلٹر کورس

    گھروں میں استعمال ہونے والے پینے کے پانی کے فلٹرز کے کام کرنے کی بنیادی چیزیں سیکھیں۔ ماہرین آپ کو صاف پانی کے حوالے سے قیمتی مشورے فراہم کریں گے۔

    مزید معلومات

  • ٹیلی فون پر مشاورت

    کیا آپ اپنے ملک واپس جانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟ یہاں سے آپ گھر واپس جانے کے حوالے سے بنیادی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

    مزید معلومات

  • جامعہ میں تعلیم

    جرمنی کی یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کرکے مستقبل کے اچھے امکانات کو روشن کریں۔

    مزید معلومات

  • بائی سائیکل بنانے والا(مستری)

    یہاں آپ بائی سائیکل کی مرمت کی بنیادی آگاہی سکھیں گے۔ اس میں بہت زیادہ عملی کام،کلیدی تکنیکی اصطلاحیں اور ریاضی میں اپنی معلومات میں مزید اضافہ شامل ہے۔

    مزید معلومات

  • کاروبار شروع کرنا

    جرمنی میں خودمختار لوگوں کیلیے بہت زیادہ مواقع ہیں لیکن شروعات کی منصوبہ بندی اچھے سے ہونی چاہیے۔

    مزید معلومات

  • فنِ طباخی کا بنیادی کورس

    یہاں آپ فنِ طباخی کی بنیادی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ ماہرین آپ کو ریستوران میں کامیابی سے کام کے حوالے سے مفید مشورے دیں گے۔یہ کورسز بیڈ ہیرسفلیڈ اور بیبرا میں پڑھائے جاتے ہیں۔

    مزید معلومات

  • دھات کے ساتھ کام کا بنیادی کورس

    یہاں آپ دھات کی تیاری کے حوالے سےسیکھیں گے۔ماہرین آپ کو دکھائیں گے کہ دھاتیں کس طرح کام کرتی ہیں۔یہ کورس اوسنابرک(لوئرسیکسونی) میں کرایا جاتا ہے

    مزید معلومات

  • خود مختاری کا سفر

    کیا آپ اپنا کاروربار شروع کرنا چاہتے ہیں؟ یہاں آپ فوائد اور نقصانات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ یہاں آپ معاشی حساب کتاب کی بنیادی معلومات سیکھتے ہیں۔

    مزید معلومات