Skip to main content
مینیو


اپنے علاقے میں مشاورت حاصل کریں

مشاورتی مراکز آپ کو انفرادی مشورہ فراہم کرتے ہیں۔ یہ سہولت جرمنی بھر کیلیے ہے لیکن زیادہ تر شہروں اور قصبوں میں ہے۔
مندرجہ ذیل لنک آپ کو سرچ انجن پر لے جائیں گے۔ جرمنی میں موجودہ پتہ درج کریں۔
یہاں آزادانہ مشاورتی مراکز ہیں،جیسے کہ فلاحی تنظیمیں۔
سرکاری مشاورتی مراکز بھی ہیں،مثال کے طور پر سماجی بہبودی مراکز اور غیرملکیوں کے اندراج کے دفاتر
واپسی سے متعلق مشاورت ہے کیا:
انفرادی، اس کا مطلب ہے کہ مشورہ آپ کی ذات کیلیے ہوگا
پابند نہیں،اس سے مراد ہے کہ آپ یہ طے کرسکتے ہیں کہ آپ نے بعد میں کیا کرنا ہے۔ یہ مشورہ آپ کو جرمنی چھوڑنے پر مجبورنہیں کرسکتا۔
لامحدود،اس کا مطلب کہ اس مشورے کا کوئی خاص مقصد نہیں