Skip to main content
مینیو


سیاحت، فنِ طباخی اور ہوٹلز کیلیے بنیادی بتایں

گیسٹرونومک ٹریننگ سینٹر کولبنز ای۔وی۔ میزبانی کے حوالے سے کورسز کراتا ہے۔ آپ بنا کسی باقاعدہ تربیت کے اس میں شامل ہوسکتے ہیں۔
 اس کا ہدف یہ ہے:

  • مہمان داری کے شعبے میں کام

آپ خدمات کی فراہمی یا باروچی خانے میں مخصوص طریقے سیکھیں گے۔آپ اس بات کا تجربہ کرتے ہیں کہ گھر کے کام (دیکھ بھال) اور اچھے اخلاق کیسے کرتے ہیں۔
کورس کے موضوعات درج ذیل ہیں:

  • کاروباری اور تجارتی مہارت حاصل کریں
  • کھاناپیش کریں
  • کم کھانے کی تیاری
  • بنا غلطی کہ تیاری
  • صارفین کی ضروریات کو نوٹ کرنا
  • ڈائننگ ایریا کو اچھی حالت میں رکھنا
  • صفائی
  • ہوٹل کے حفظان صحت کے معیار کو جاننا اور یقینی بنانا
  • تقریبات کا انعقاد
  • مخصوص افراد کیلیے پیشکشیں تیار کرنا
  • اشتہاری حکمت کو سیکھنا اور اُس پر عمل کرنا

حاضری آپ کی رہائشی حیثیت پر اثرانداز نہیں ہوگی۔
کورس کے اختتام پر آپ امتحان دے سکتے ہیں۔اگر آپ کامیاب ہوئے تو آپ کو آئی ایچ کے سرٹیفکیٹ سے نوازا جائے گا۔

جی بی زیڈ کا یہ تربیتی کورس آن لائن بھی دستیاب ہے۔

اہم معلومات مقام: کوبلنز دورانیہ: 3ماہ زبان: جرمن،انگریزی،عربی لاگت: یہ بالکل مفت ہے۔
رابطہ Gastronomisches Bildungszentrum Koblenz e.V. (GBZ)

گیسٹرونومک ٹریننگ سینٹر کولبنز ای۔وی۔(جی بی زیڈ)
گیسٹرونومک ٹریننگ سینٹر کولبنز ای۔وی۔
ایسٹر پولے
ہوہینفیلڈر اسٹر۔12
56068 کوبلنز،جرمنی