Skip to main content
مینیو


ہیئر ڈریسنگ اور کاسمیٹکس

ریٹرن اِن ڈیگنیٹی منصوبہ ہیئرڈریسنگ اور کاسمیٹکس کے حوالے سے تعارفی کورسز کراتا ہے۔
تربیت عملیت پر مبنی ہے۔اہم نکات درج ذیل ہیں:

  • تکنیکی اُصول
  • صارفین کی خدمت
  • بال دھونا اور اُن کا خیال رکھنا
  • مختلف تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے بالوں کے اسٹائل تیار کرنا
  • مختلف تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے بالوں کی رنگائی
  • کاسمیٹکس کا بنیادی علم

 پراجیکٹ کی جانب سے دیگر کورسز بھی کرائے جاتے ہیں:

  • فن طباخی اور کھانے
  • دھات کی تیاری
  • پلمبنگ،ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ
  • بجلی کی تنصیب
  • پینٹنگ اور سجاوٹ

دیگر مضامین بھی دستیاب ہوسکتے ہیں۔ بغیر ہچکچائے رابطہ کریں۔

اہم معلومات مقام:ڈوئسبرگ
رابطہ Bildungszentrum des Handwerks Duisburg

بلڈنگسزینٹرم ڈیس ہینڈریکس ڈوئیسبرگ
منجولا کولا
کونارڈ-ایڈینوئر – رنگ  3 – 5
47167 ڈوئسبرگ