Skip to main content
مینیو

پاکستان میں مواقع

آپ پاکستان واپس جانے کا سوچ رہے ہیں؟ واپس لوٹ چکے اور اب اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں ؟ یا آپ پاکستان میں رہائش پذیر ہیں اور نئے مواقعوں کی تلاش میں ہیں؟ یہ ویب سائٹ آپ کو ملازمت، تربیت اور کاروبار شروع کرنے کے حوالے سےکافی معلومات فراہم کرے گی۔ پاکستانی جرمن فیسیلیٹیشن اینڈ ری اینٹی گریشن سینٹر (پی جی ایف آر سی)آپ کے رابطوں کاپہلا مقام ہے اوریہ آپ کی انفرادی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے مواقع سے آگاہ کرے گا۔آپ یہاں سے بالمشافہ مشورہ لے سکتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ٹیلی فون اور ای میل پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔


ہمارے مراکز کی جانب سے فراہم کردہ مشاورت سے ہر شخص مستفید ہوسکتا ہے۔ یہ بالکل مفت سہولت ہے اور اس میں کوئی پابندی نہیں۔ اس کا انحصار آپ کی ضرورتوں پر ہے،مشیران آپ کو تربیتی کورس کیلیے بھجواتے ہیں یا پھر مدد کیلیے درخواست دینے میں مدد کرتے ہیں۔اس کی کچھ شرائط ہوسکتی ہیں جیسے کہ کم سے کم عمر یا پھر کسی مخصوص ڈگری  کی قابلیت۔

 

Bild

واپسی سے پہلے

جرمنی میں بہت زیادہ مواقع میسر ہیں جو آپ کی پاکستان میں کامیاب واپسی کی تیاری میں مددکریں گے۔  

جرمنی میں واپسی کی مشاورت

مزید معلومات >

جرمنی میں مختصر دورانیے کے تربیتی کورسز

مزید معلومات >

مالی مدد

مزید معلومات >

خواتین کیلیے اضافی مدد (واپسی سے پہلے)

مزید معلومات >
مزید جانیں

واپسی کے بعد اہم نکات

ہلخانہ کی مدد، رہائش اور صحت ، پاکستان میں اچھی شروعات کیلیے آپ یہاں کئی مواقع تلاش کرسکتے ہیں۔

واپسی کے بعد مدد

مزید معلومات >

خاندان اور بچے

مزید معلومات >
مزید جانیں

روزگار اور کاروبار کا آغاز

یہاں آپ یہ بھی معلوم کرسکتے ہیں کہ نوکری یا انٹرنشپ کی تلاش میں آپ کو کیا مدد مل سکتی ہے۔ آپ پاکستان میں کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں اور اس کی تیاری میں اور مالی طور پر مدد چاہتے ہیں؟یہاں سے آپ نئے کاروبار شروع کرنے والوں کیلیے مختلف مواقعوں کے بارے میں  آگاہی حاصل کرسکتے ہیں۔

نوکری کی تلاش اور روزگار کی پیشکشیں

مزید معلومات >

کاروبار کا آغاز

مزید معلومات >

انٹرن شپ

مزید معلومات >

خواتین کیلیے اضافی مدد (روزگار)

مزید معلومات >
مزید جانیں

ووکیشنل تربیت، مزید تعلیم اور یونیورسٹی

یہاں آپ یہ بھی معلوم کرسکتے ہیں کہ نوکری یا انٹرنشپ کی تلاش میں آپ کو کیا مدد مل سکتی ہے۔

ووکیشنل تربیت

مزید معلومات >

تربیت اور مزید تعلیم

مزید معلومات >

یونیورسٹی

مزید معلومات >

خواتین کیلیے اضافی مدد

مزید معلومات >
مزید جانیں

نفسیاتی صحت اور ہنگامی مدد

یہاں سے آپ کو جذباتی افراد کیلیے دستیاب مدد کا جائزہ حاصل کرسکتے ہیں۔ یہاں آپ قانونی معاملات پر بھی مشاورت حاصل کرسکتے ہیں۔

نفسیاتی صحت

مزید معلومات >

ہنگامی حالات میں مدد

مزید معلومات >

خواتین کیلیے اضافی مدد (نفسیاتی صحت)

مزید معلومات >
مزید جانیں