Skip to main content
مینیو

جرمنی میں مختصر دورانیے کے تربیتی کورسز

کمپیوٹنگ، آئی ٹی اور انٹرنیٹ

کمپیوٹر کورس

یہاں آپ آئی ٹی کی عملی مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ اہم پروگراموں کے حوالے سے سیکھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ انٹرنیٹ کے ذریعے کوئی چیز کیسے تلاش کرتے ہیں ۔یہ آپ کو انفرادی طور پر اور کیریئر میں مدد کرے گا۔
Berufliche Fortbildungszentren der Bayerischen Wirtschaft gGmbH (bfz) مقام:میونخ دورانیہ:4ہفتے مزید معلومات

لکڑی اور دھات

دھاتی تعمیر کا تعارف

یہاں آپ دھات کے ساتھ تعمیر کے کام کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ مواد کو سمجھنا اور مختلف ٹولز اور مشینوں کو ہینڈل کرنا ۔ یہ کورس ڈوئیسبرگ(شمالی رائن ویسٹفیلیا) میں پڑھایا جاتا ہے۔
Bildungszentrum des Handwerks Duisburg مقام:ڈوئسبرگ۔ سفری اخراجات دیے جاسکتے ہیں دورانیہ:4ماہ مزید معلومات

دھات کے ساتھ کام کا بنیادی کورس

یہاں آپ دھات کی تیاری کے حوالے سےسیکھیں گے۔ماہرین آپ کو دکھائیں گے کہ دھاتیں کس طرح کام کرتی ہیں۔یہ کورس اوسنابرک(لوئرسیکسونی) میں کرایا جاتا ہے
Landesaufnahmebehörde Niedersachsen (LAB) مقام: اوسنابرک اور بریمسیچ دورانیہ:12ہفتے مزید معلومات