Skip to main content
مینیو

خاندان اور بچے

بچوں کی مدد

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب میں بچوں کو رہائش، کھانا اور تعلیم فراہم کرتا ہے۔
بچوں کیلیے تعلیم کا حصول اور تربیتی کورسز بھی کرائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ادارے کی جانب سے یوتھ کورٹ بھی قائم کی گئی ہیں، جو حوالگی، سرپرستی اور والدین اور بچوں کے ملاپ کے حوالے سے فیصلے کرتی ہیں۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ضرورت مند بچوں کیلیے ہیلپ لائن بھی قائم کر رکھی ہے۔

یہ تمام خدمات بلامعاوضہ فراہم کی جاتی ہیں۔

اہم معلومات Kosten: kostenlos
مزید معلومات

ضرورت مند بچوں، خواتین اور بزرگ شہریوں کی مدد

چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن کی خدمات ہیں:

  • پاکستان بھر کے چھیپا مراکز میں کھانے
  • آفات اور حادثات سے متاثرہ افراد کی مدد
  • راشن کی خریداری کیلیے مالی مدد
  • یتیم بچوں، بے سہارا خواتین اور بزرگ شہریوں کو سائبان کی فراہمی
  • یتیم اور بے گھر بچوں کا خیال رکھنا

ملک بھر میں یہ تمام خدمات بلامعاوضہ ادا کی جاتی ہیں

اہم معلومات Ort: in ganz Pakistan Kosten: kostenlos
مزید معلومات

یتیموں کی مدد کرنا

پاکستان سوئٹ ہومز یتیموں کی مدد کرتا ہے۔ اس پروگرام میں شامل ہے

  • کھانا اور سائبان
  • تعلیم
  • سیکھنے کا خوشگوار ماحول
  • تربیت

یہ خدمات پورے ملک میں موجود ہیں۔

اہم معلومات Für weitere Informationen kontaktieren Sie das Pakistanisch-Deutsche Beratungszentrum für Jobvermittlung und Reintegration (PGFRC). ویب سائٹ کا لنک
مزید معلومات
مزید جانیں