Skip to main content
مینیو

واپسی کے بعد مدد

نوکری کی تلاش اور کاروبار کی شروعات کے حوالے سے مشورے

جرمنی میں ہیں اور پاکستان واپس جانے کے خواہشمند ہیں؟ یا آپ پاکستان میں رہتے ہیں اور نئے مواقعوں کی تلاش میں ہیں، جیسے کے نیا کاروبار شروع کرنا یاروزگار تبدیل کرنا؟ ڈوئچے گیسل شافٹ فار انٹرنیشنل زوسامینربیٹ (جی آئی زیڈ) جی ایم بی ایچ اور اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن(اوپی ایف) آپ کو انفرادی طور پر مشاورت فراہم کریں گے۔
پیشکش میں شامل ہے:

  • مشاورت اگر آپ فوری نوکری کی تلاش میں ہیں
  • نئے کاروبار کی شروعات میں مدد
  • سماج میں جڑنے میں مدد
  • نفسیاتی مدد
  • قانونی صلاح

اگر ضرورت محسوس ہوئی تو مشاورتی ٹیم آپ کو ساتھی ادارے یا نوکری دلوانے والی ایجنسی بھجوائے گی۔ پاکستان میں100 سے زائد ایجنسیاں کام کررہی ہیں۔

اہم معلومات Ort: Lahore Sprache: Englisch, Urdu Kosten: kostenlos ویب سائٹ کا لنک
مزید معلومات

قانونی معاملات پر مفت مشورہ

لیگل ایڈ سوسائٹی (ایل اے ایس) مفت قانونی مشورے فراہم کرتی ہے ۔ یہ اُن لوگوں کیلیے ہے جو قانونی چارہ جوئی کی استطاعت نہیں رکھتے۔

اہم معلومات Kostenlos: Dieses Angebot ist kostenlos, wenn Sie sich sonst einen Rechtsstreit nicht leisten können
مزید معلومات

مکان خریدنے یا تعمیر کرنے میں مدد

پاکستان میں مکان خریدنا یا تعمیر کرنا چاہتے ہیں؟ ہاؤس بلڈنگ فائنانس کارپوریشن (ایچ بی ایف سی) مکانات کی تعمیر اور خریداری کیلیے منصفانہ شرائط پر قرض فراہم کرتا ہے۔

اہم معلومات Für weitere Informationen kontaktieren Sie das Pakistanisch-Deutsche Beratungszentrum für Jobvermittlung und Reintegration (PGFRC).
مزید معلومات

اوپن یونیورسٹی ایجوکیشن

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی روایتوں کے ساتھ فاصلاتی تعلیم کی درسگاہ ہے۔ جس کا مقصد: تعلیم سب کیلیے ہے
یونیورسٹی ہائیر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹس (ایچ ایس ایس سی)، بیچلرز اور ماسٹر پروگرام پیش کرتی ہے ۔۔ ان پڑھ افراد کیلیے بنیادی کورسز اور مصدقہ کورسز بھی موجود ہیں۔ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ ڈگری کا حصول بھی ممکن ہے۔
مضامین میں عربی، اسلامک اسٹڈیز، قدرتی علوم اور ہیومینیٹیز شامل ہیں

اہم معلومات Kosten: kostenpflichtig
مزید معلومات
مزید جانیں