حادثات اور ہنگامی امداد
ایدھی فاؤنڈیشن ضرورت کے وقت مختلف خدمات فراہم کرتی ہے۔ جیسے کہ
- حادثے کا شکار مریضوں کیلیے ہنگامی مدد
- آتشزدگی اور قدرتی آفات میں ہنگامی مدد
- مہاجرین کیلیے ہنگامی مدد
- نشے کے عادی افراد کی بحالی کیلیے اقدامات
- گمشدہ افراد کی تلاش
- ضرورت مند جوڑوں کی شادی میں مدد
- ضرورت مندوں کیلیے کھانا، کپڑے اور کمبل
- حاملہ خواتین کی مدد اور خاندان کیلیے مشورے
- ضرورت مندوں کیلیے خون کے عطیات
- ذہنی امراض میں مبتلا افراد کیلیے رہائش اور کھانا
- بے گھر اور یتیم بچوں کیلیے کھانا اور رہائش کا انتظام
فاؤنڈیشن کی ملک بھر میں تمام خدمات بلامعاوضہ ہیں۔