دھاتی تعمیر کا تعارف
ریٹرن اِن ڈیگنیٹی منصوبہ دھاتی تعمیر کے تعارفی کورسز کراتا ہے۔تربیت عملیت پر مبنی ہے۔اہم نکات یہ ہیں:
- پیشہ وارانہ حفاظت
- ٹول ڈیزائن اور مواد کی سمجھ
- ورکشاپ میں کام کے طریقہ کار کا تعارف
- ٹیکنیکل ڈرائنگز کی سمجھ اور اُنہیں پڑھنا
- کارپاروں کی تیاری:نشان لگانا،فائلنگ،ڈرلنگ،سوراخ کرنا اور دھاگوں کی کٹائی
- سادہ خم کی کٹائی
پراجیکٹ کی جانب سے دیگر کورسز بھی کرائے جاتے ہیں:
- بجلی کی تنصیب
- پینٹنگ اور سجاوٹ
- پلمبنگ،ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ
- فن طباخی اور کھانے
- ہیئرڈریسنگ اور کاسمیٹکس
دیگر مضامین بھی دستیاب ہوسکتے ہیں۔ بغیر ہچکچائے رابطہ کریں۔حاضری آپ کی رہائشی حیثیت پر اثر انداز نہیں ہوگی۔