مصوری (رنگائی)اور سجاوٹ کا تعارف
ریٹرن اِن ڈیگنیٹی منصوبہ پینٹنگ اور وارنشنگ کے حوالے سے تعارفی کورسز کراتا ہے۔تربیت عمل پر مبنی ہے۔اہم نکات یہ ہیں:
پیشہ وارانہ حفاظت
ٹول ڈیزائن اور مواد کی سمجھ
- رنگوں کی پڑھائی
- سجاوٹ کے ڈیزائن
- سجاوٹ کی ترتیب
- وال پیپر لگانا
- مصوری(رنگائی)
پراجیکٹ کی جانب سے دیگر کورسز بھی کرائے جاتے ہیں:
- بجلی کی تنصیب
- دھات کی تیاری
- پلمبنگ،ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ
- فن طباخی اور کھانے
- دیگر مضامین بھی دستیاب ہوسکتے ہیں۔ بغیر ہچکچائے رابطہ کریں۔