Skip to main content
مینیو

اپنا شمسی کوکر بنائیں۔

بیڈ ہیرسلفیلڈمیں ماہرین آپ کو سکھائیں گے کہ شمسی کوکر کیسے بنایا جاتا ہے۔صرف آسان سامان استعمال کیا جاتا ہے۔
کورس کے بعد  آپ دیگر افراد کو بھی شمسی کوکر بنانا سکھا سکتے ہیں۔
کورس میں یہ سب شامل ہے:
بنانے کی ہدایات
ورکشاپ میں آزادانہ طور پر بنائیں
کوکر کی فروخت کے حوالے سے مشورے
شمسی کوکر کیلیے رقم
پیشہ وارانہ حفاظت
شمالی اور مشرقی ہیس میں دیگر کورسز بھی ہیں۔
مثال کے طور پر:
فوٹو وولٹیک سسٹم(سولر سسٹم) کا بنیادی کورس
شمسی توانائی سے کھانا بنائیں
حاضری آپ کی رہائشی حیثیت پر اثرا انداز نہیں ہوگی۔
آپ کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ حاصل کریں گے جو آپ کی حاضری کی تصدیق کرے گا۔

اہم معلومات مقام: بیڈہیرسلفیلڈ (شمالی – مشرقی ہیس) دورانیہ:5دن زبان: بنیادی جرمن،انگریزی اور فرانسیسی(اگر آپ کو یہ زبانیں نہ آتی ہوں تو ترجمان کی سہولت موجود ہے۔) شرائط:ہاتھ سے کام کرسکتے ہوں۔ فیس: یہ بالکل مفت ہے۔
رابطہ Kreishandwerkerschaft Hersfeld-Rotenburg

کریش اینڈ ورکشافٹ ہیرسفیلڈ-روٹینبرگ
وولفگینگ ڈریسل
فولڈاسٹرابی 16
36251 بیڈہیرسلفیلڈ،جرمنی