Skip to main content
مینیو

جامعہ میں تعلیم

جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے کی بہت سی وجوہات ہیں، جیسے کہ تعلیم اور تحقیق کا معیار اور نوکری کے اچھے مواقع۔ اور دیگر ممالک کی نسبت جرمنی میں فیسز انتہائی کم ہیں۔
تاہم جرمنی میں تعلیم کیلیے آپ کو مختلف شرائط پوری کرنا ہوتی ہیں۔
“Make it in Germany”
اس ویب سائٹ پر جاکر آپ یہ معلوم کرسکتے ہیں کہ آپ کو  کیا کرنا ہے۔
“German Academic Exchange Service”

کی ویب سائٹ بھی جرمنی میں تعلیم کے حوالے سے کافی مفید معلومات فراہم کرتی ہے۔مثال کے طور پرجرمنی میں ڈگری کورسز، وظائف اور رہائش کا انتظام شامل ہے۔