نوجوانوں کیلیے امکانات/توقعات
کامیاب جوان پروگرام حکومت پاکستان کی جانب شروع کیا گیا ہے ۔ جس سے نوجوانوں کی سماجی اور معاشی صورتحال میں بہتری آئی ۔ کامیاب جوان پروگرام صوبائی حکومتوں کے نوجوانوں کیلیے جاری دیگر منصوبوں میں معاوانت فراحم کرتا ہے ۔ یہ منصوبے نوجوانوں کی فنی، پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل تعلیم جیسے پہلوؤں کو فروغ دیتے ہیں۔ اُن نوجوانوں کی بھی مدد کی جاتی ہے جو اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں