یہاں آپ آئی ٹی کی عملی مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ اہم پروگراموں کے حوالے سے سیکھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ انٹرنیٹ کے ذریعے کوئی چیز کیسے تلاش کرتے ہیں ۔یہ آپ کو انفرادی طور پر اور کیریئر میں مدد کرے گا۔
Berufliche Fortbildungszentren der Bayerischen Wirtschaft gGmbH (bfz)
مقام:میونخ
دورانیہ:4ہفتےمزید معلومات
لکڑی اور دھات
دھاتی تعمیر کا تعارف
یہاں آپ دھات کے ساتھ تعمیر کے کام کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ مواد کو سمجھنا اور مختلف ٹولز اور مشینوں کو ہینڈل کرنا ۔ یہ کورس ڈوئیسبرگ(شمالی رائن ویسٹفیلیا) میں پڑھایا جاتا ہے۔
Bildungszentrum des Handwerks Duisburg
مقام:ڈوئسبرگ۔ سفری اخراجات دیے جاسکتے ہیں
دورانیہ:4ماہمزید معلومات

دھات کے ساتھ کام کا بنیادی کورس
یہاں آپ دھات کی تیاری کے حوالے سےسیکھیں گے۔ماہرین آپ کو دکھائیں گے کہ دھاتیں کس طرح کام کرتی ہیں۔یہ کورس اوسنابرک(لوئرسیکسونی) میں کرایا جاتا ہے
Landesaufnahmebehörde Niedersachsen (LAB)
مقام: اوسنابرک اور بریمسیچ
دورانیہ:12ہفتےمزید معلومات

مزید کم
یہ ویب سائٹ کوکیز کا استعمال کرتی ہے۔ اِن کوکیز کا استعمال مکمل طور پر تکنیکی اعتبار سے ویب سائٹ کی فعالیت کو یقینی بنانے کیلیے ہے