ذہنی صحت کو بہتر بنانا
بیسیک نیڈز پاکستان ( بی این پاک) کا مقصد مرگی یا ذہنی امراض کا شکار افراد کی زندگیوں کو بہتر بنانا ہے ۔ بی این پاک متاثرہ افراد کی سماجی اور معاشی آزادی کو فروغ دیتا ہے۔
ادارے کی خدمات میں شامل ہیں:
- صلاحیتوں کی تعمیر
- صحت سے متعلق مشاورت
- بحالی
یہ خدمات سندھ بھر میں موجود ہیں۔