Skip to main content
مینیو

ہم کامکس کی مدد سے دکھاتے ہیں کہ مرکز میں کس طرح کی مدد فراہم کی جاتی ہے۔

امیڈو، سینیگال

ملکی تجربے کے لیے

آپ کی طرف: اپنے ملک میں نئی شروعات کے دوران یا کسی اور ملک کے راستے میں

ہم آپ کو جرمنی اور یورپ کی طرف ہجرت کے مواقعوں سے آگاہ کریں گے یا پھر آپ کے اپنے خطے میں کام کی تلاش میں مدد کریں گے یا پھر آپ کی صلاحیتیں بہتر بنانے میں۔ اگر آپ اپنے ملک واپس لوٹے ہیں تب بھی ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ہم آپ کی نوکری کی تلاش یا کاروبار شروع کرنے میں مدد کرسکتے ہیں۔

ہمارے مرکز کی جانب سے فراہم کی جانے والی مشاورت تمام لوگوں کے لیے ہے۔ یہ بالکل مفت اور کسی پابندی کے بغیر ہے اور یہاں رازداری کا خیال رکھا جاتا ہے۔

 


ہم مندرجہ ذیل 12 ممالک کے لیے مشورہ دیتے ہیں۔


خبریں