پی جی ایف آر سی کے سربراہ
میرے پاس لیبر مارکیٹ، نقل مکانی اور ٹیکنیکل اور ووکیشنل تربیت کے شعبہ جات کا وسیع تجربہ ہے۔ میں وزارت محنت، انسانی قوت اور بیرون ملک پاکستانی میں کام کرتا رہا ہوں جہاں میں ملازمت، نقل مکانی اور انسانی قوت کی پیداواری صلاحیت کے حوالے سے قومی منصوبہ سازی کا حصہ رہا ہوں۔ پاکستانی-جرمن فیسیلیٹیشن اینڈ ری انٹیگریشن سینٹر میں بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کا پابند ہوں۔