اس حصے میں ویڈیوز ہیں جن میں آبائی وطن واپسی، نوکری کے مواقعوں اور کاروبار کی شروعات کی معلومات ہیں۔ کیا آپ اب بھی جرمنی میں یا کسی اور ملک میں ہیں اور اپنے ملک واپس جانے کا سوچ رہے ہیں؟ ہم مدد کے حصول کیلیے میسر مواقعوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔ ہم واپس لوٹنے والے دیگر افراد کی کہانیاں بھی بیان کرتے ہیں جنہوں نے کامیابی کے ساتھ اپنی زندگی کو بہتر بنایا۔ یا پھر آپ اپنے ملک میں ہیں لیکن نئے مواقعوں کی تلاش میں ہیں؟ ہماری ویڈیوز اب بھی آپ کو مفید معلومات فراہم کرسکتی ہیں۔
مشاورتی مراکز کے حوالے سے مزید معلومات یہاں موجود ہیں >پاکستان سے آنے والی ویڈیوز

پاکستان سے آنے والی ویڈیوز

اس لنک سے ایک یوٹیوب ویڈیو کھل جائے گی۔یہ بات ملحوظ خاطر رکھیں کہ اس ویب سائٹ پر آپ کی معلومات کے تحفظ کے قوانین کا اطلاق ہوتا ہے۔
تصدیق کریںویڈیو: واپس وطن جانے میں ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟
اپنے آبائی وطن لوٹنے اور دوبارہ زندگی شروع کرنا اہم اقدام ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ ’نئے مواقعوں کی تلاش‘ پروگرام کی جانب سے دی جانے والی سہولیات سے آپ کیسے مستفید ہو سکتے ہیں۔
آپ سیکھیں گے کہ
آپ جرمنی میں رہتے ہوئے بھی اپنے آبائی ملک واپسی کے بارے میں منصوبہ بندی کر سکتے ہیں۔
اور کون سے مواقع دستیاب ہیں
آپ دیکھیں گے کہ
اپنے ملک پہنچنے پر مقامی سطح پر کون آپ کو مشاورت فراہم کرے گا تاکہ آپ اپنے منصوبوں کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ایک نیا آغاز کر سکیں۔

اس لنک سے ایک یوٹیوب ویڈیو کھل جائے گی۔یہ بات ملحوظ خاطر رکھیں کہ اس ویب سائٹ پر آپ کی معلومات کے تحفظ کے قوانین کا اطلاق ہوتا ہے۔
تصدیق کریںآخر کار اپنے گھر والوں کے پاس واپسی۔
تربیتی پروگرام نے مجھے سکھایا کہ اپنا ٹیکسی کا کاروبار کیسے چلانا ہے۔
اورجانیے >
اس لنک سے ایک یوٹیوب ویڈیو کھل جائے گی۔یہ بات ملحوظ خاطر رکھیں کہ اس ویب سائٹ پر آپ کی معلومات کے تحفظ کے قوانین کا اطلاق ہوتا ہے۔
تصدیق کریںایک خوش دکاندار پاکستان میں
پاکستانی جرمنی فیسیلیٹیشن اینڈ ری اینٹی گریشن سینٹر کی جانب سے فراہم کردہ مدد سے اب میں اپنا کاروبار کامیابی سے چلارہا ہوں۔