وِلنگ ویز ذہنی امراض میں مبتلا اور منشیات کے عادی افراد کیلیے مشاورتی مراکز اور بحالی کلینک چلاتی ہے۔ یہ مراکز اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں ہیں۔