کاروباری منصوبوں اور قرض میں مدد فراہم کرنا
اسمیڈا اُن لوگوں کی مدد کرتا ہے جو اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہوں یا کرچکے ہوں۔ دیگر چیزوں کے ساتھ ادارہ اِن معاملات میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔
- کاروباری منصوبے کی تیاری
- قرض کیلیے درخواست دینا
- نئے کاروبار سے متعلق عمومی پہلوؤں سے آگاہی