Skip to main content
مینیو

تلاش میں …

  • جس ملک میں رہائش پذیر ہیں وہاں نئے مواقع؟
  • مشاورت اور مدد کیونکہ آپ وطن واپسی کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟
  • جرمنی میں امیگریشن(شہریت) کی شرائط کے حوالے سے معلومات؟

آپ بالکل صحیح جگہ یعنی "اسٹارٹ فائینڈر" پر آئے ہیں!

اسٹارٹ فائینڈر درج ذیل ممالک کیلیے معلومات فراہم کرتی ہے

مزید معلومات کے لیے اپنے ملک کے نام پر کلک کریں۔

ہمارے مراکز کی جانب سے فراہم کردہ مشاورت سے ہر شخص مستفید ہوسکتا ہے۔

یہ بالکل مفت سہولت ہے اور اس میں کوئی پابندی نہیں۔ اس کا انحصار آپ کی ضرورتوں پر ہے،مشیران آپ کو تربیتی کورس کیلیے بھجواتے ہیں یا پھر مدد کیلیے درخواست دینے میں مدد کرتے ہیں۔اس کی کچھ شرائط ہوسکتی ہیں جیسے کہ کم سے کم عمر یا پھر کسی مخصوص ڈگری  کی قابلیت۔