Skip to main content
مینیو

سیفٹی اور اس کا خاندان

Ein Mann in Arbeitskleidung schaut in die Kamera.
سیفیٹ پیشہ وارانہ صفائی میں تربیت یافتہ ہیں۔

سیفٹی اور اس کا خاندان

میرا نام سیفٹ ہے اور میں سربیا سے آیا ہوں۔ اپنے ملک میں طویل عرصے تک بطور مستری اور سجاوٹ والے کے کام کرنے کے بعد میں قسمت آزمانے جرمنی آیا ۔ اگرچہ یہاں نوکری کی تلاش انتہائی مشکل کام تھا۔ تو میں نے سربیا واپس جانے پر غور شروع کردیا ۔ جس کے بعد میرے لیے فیصلہ لیا گیا اور جرمن حکام نے مجھے ڈیپورٹ کردیا۔

لیکن یہ اچھا اختتام تھا:سربیا واپس لوٹنے کے بعد دوست نے مجھے اکیڈیمیا ایجوکیٹیوا کے بارے میں بتایا۔  یہ واپس لوٹنے والوں کو کیریئر شروع کرنے میں مدد کرتے ہیں۔میں نے وہاں براہ راست درخواست دی اور یہ بہت اچھا فیصلہ تھا۔اکیڈمی نے مجھے بطور ماہرکلینر(صفائی والا)تربیت دی اور کمپنی ٹیریبو میں نوکردی دلائی۔ہم دیواروں پر لکھی عبارتیں اور تصاویر ہٹانے اور عمارتوں کو بحال کرتے ہیں۔ہم کام پر ایک بڑے خاندان کی طرح ہوتے ہیں۔ اس لیے میں ہر دن کام پر جاتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہوں۔

اس وقت میں زیادہ تر ریڈ اسٹار بیلگریڈ فٹبال کلب کے اسٹیڈیم میں کام کرتا ہوں۔ میں روز اسٹیڈیم صاف کرتا ہوں۔میں شائقین کو محفوظ رکھنے کیلیے خطرناک چیزوں کو ہٹا دیتا ہوں۔ اب میرے ساتھی مجھے سیفٹ بلانے کے بجائے سیفٹی بلاتے ہیں۔ اور ہم اس سے کافی محظوظ ہوتے ہیں۔

Stand: 01/2019

ہم کام پر ایک بڑے خاندان کی طرح ہوتے ہیں۔ اس لیے میں ہر دن کام پر جاتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہوں۔
سیفٹ سیربین