Wer ein Unternehmen erfolgreich führen will, braucht wirtschaftliches Know-how. Wie man das spielerisch erlernen kann, zeigt ein Kurs der Sparkassenstiftung.
Mehr erfahren >
پیشہ وارانہ نقطہ نظر برقرار رکھتے ہوئے کورونا وبا کے دنوں میں انفرادی مدد
An Wissen gewonnen
An Wissen gewonnen
Schneller Einstieg in die Arbeit in der Tourismusbranche
Schneller Einstieg in die Arbeit in der Tourismusbranche
„In Krisen kehren Menschen in ihre Heimat zurück“
„In Krisen kehren Menschen in ihre Heimat zurück“
Neustart mit einem Handwerk im Gepäck
Neustart mit einem Handwerk im Gepäck
Ein geschützter Ort für Begegnungen
Ein geschützter Ort für Begegnungen
Aufbruch in die berufliche Zukunft
Aufbruch in die berufliche Zukunft
Rückkehr mit festem Plan im Gepäck
Rückkehr mit festem Plan im Gepäck
Zurückgekommen, um zu helfen
Zurückgekommen, um zu helfen
Schritt für Schritt wieder ankommen
Schritt für Schritt wieder ankommen
„Die Probleme dieser Menschen sind auch meine“
„Die Probleme dieser Menschen sind auch meine“
وطن واپسی کے لیے پُل کا کردار
وطن واپسی کے لیے پُل کا کردار
اسٹیفن گروئنبام جی آئی زیڈ کے اُن 20 رضاکاروں میں سے ایک ہیں جو جرمنی کی تقریباً تمام ریاستوں میں ہی موجود ہیں۔یہ تمام جرمنی میں موجود کونسلرز اوردیگر ممالک میں کام کرنے والوں کے درمیان رابطہ پل کا کردار ادا کرتے ہیں
مزید پڑھیں >خواہشات کی شدت
خواہشات کی شدت
آزادانہ اقدام
آزادانہ اقدام
سولوڈی (سولیڈیرٹی ود وومین اِن ڈسٹریس) انسانی حقوق کا ادارہ ہے،جو مشکل صورتحال میں خواتین کی مددکرتا ہے اور اِنہیں خودمختار بناتا ہے۔ سولوڈی جی آئی زیڈ کی شراکت دار ہے اور جرمنی میں موجود خواتین جو اپنے وطن واپس لوٹنے کے خواہشمند ہوں اُن کی مدد کرتا ہے
مزید پڑھیں >کورونا وبا کے دوران وطن واپسی کے ارادے - سوالات و جوابات
کورونا وبا کے دوران وطن واپسی کے ارادے - سوالات و جوابات
عام حالات میں جب آپ اپنے ملک واپس لوٹ رہے ہوں تو لوگ کئی طرح کے سوالات پوچھتے ہیں۔کورونا کی وبا نے تو حالات کو یکسر ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔یہاں آپ ماضی اور حال کے چند اہم حقائق سے سیکھ سکتے ہیں ۔8سوالات اور اُن کے جوابات۔
مزید پڑھیں >میں ہر روز اپنے نئے کاروبار کی منصوبہ بندی کرتا ہوں
میں ہر روز اپنے نئے کاروبار کی منصوبہ بندی کرتا ہوں
محمد ایس کے سامنے اُن کے مقاصد واضح ہیں:وہ گمبیا میں اپنے اہلخانہ کے پاس واپس لوٹنا چاہتے ہیں۔ اسی وجہ سےاُنہیں کورونا وبا کے دور میں بھی کاروبار شروع کرنے کیلیے مدد فراہم کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیں >روزی کمانے کے لیے – اور عالمی وباء کو روکنے کے لیے – ماسک بنانا
روزی کمانے کے لیے – اور عالمی وباء کو روکنے کے لیے – ماسک بنانا
سینتھیانائجیریا میں اپنا فیشن اسٹور کھولنے کی خواہشمند تھیں لیکن پھر کووڈ-19کی وبا نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اب سینتھیا فیس ماسک کی سلائی کررہی ہیں اور اِس بحرانی دور میں سرکاری آرڈر سے اُنہیں مالی مددمل رہی ہے۔
مزید پڑھیں >کام میں ہم آہنگی جاری ہے، ایک مختلف انداز میں
کام میں ہم آہنگی جاری ہے، ایک مختلف انداز میں
تربیتی کورسز کا انعقاد کیا نہیں جاسکتا،واپس جانا ناممکن ہے اوراِن ممالک میں نوکریوں کے حوالے سےبہت دباؤ ہے:نیو پلیسمنٹ انٹرنیشنل(این پی آئی) کے منصوبے نے کورونا بحران میں دوسرا جنم لیا ہے۔موجود صورتحال پر چار سوالات اور اُن کے جوابات۔
مزید پڑھیں >ڈی ماک اب ایک جانا پہچانا نام ہے
ڈی ماک اب ایک جانا پہچانا نام ہے
کورونا بحران کے دوران کام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مشیر ہیلسا ڈوکا اور ڈوریسا لالا کا کہنا تھا کہ حالیہ چند سالوں کے دوران ہماری ساکھ اور صاف گوئی کی وجہ سے ڈی ماک پر لوگوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور اب اس کا فائدہ ہورہا ہے۔
مزید پڑھیں >’بھروسہ آن لائن بھی قائم کیا جا سکتا ہے‘
’بھروسہ آن لائن بھی قائم کیا جا سکتا ہے‘
گھانین-جرمن سینٹر فار جابز،مائگریشن اینڈ ری اینٹیگریشن (جی سی سی) کی ارنیسٹینا آڈو نے کورونا وبا کے دوران اپنے کام کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھیں >ہم پہلے سے بھی مضبوط نیٹ ورک بنا رہے ہیں
ہم پہلے سے بھی مضبوط نیٹ ورک بنا رہے ہیں
کورونا کی وبائی صورتحال کے دوران اسٹارٹ ہوپ ایٹ ہومز کی نئے کاروباری کیلیے مشاورت کس طرح کام کررہی ہے؟
مزید پڑھیں >مجھے خودکفیل بننے کے لیے لوگوں کی مدد کی ضرورت تھی
مجھے خودکفیل بننے کے لیے لوگوں کی مدد کی ضرورت تھی
محمد س گمبیا واپس جانے کیلیے پُرعزم ہیں۔کورونا وبا کے باعث نظام زندگی رکنے کے باوجود اس مدد سے اُن کو سہارا ملا ۔
مزید پڑھیں >