Skip to main content
مینیو

ہماری کمپنی لوگوں کو تربیت فراہم کرتی ہے۔ گھانا میں بے روزگاری نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

فریڈرک، گھانا

ملکی تجربے کے لیے

اپنے آبائی وطن میں نئے مواقعے کے بارے میں جانیں۔

سٹارٹ فائینڈر اُن لوگوں کیلیے معلومات فراہم کرتا ہے جو اپنے آبائی ملک واپس لوٹنا چاہتے ہوں یا پھر وہ جو وہاں مقیم ہوں اور نئے مواقعوں کی تلاش میں ہوں۔ یہاں آپ نوکری کی تلاش یا کاروبار کی شروعات میں مدد کے حوالے سے مزید جان سکتے ہیں۔

ہمارے مراکز کی جانب سے فراہم کردہ معلومات ہر کسی کیلیے ہیں۔ یہ بالکل مفت، خفیہ اور بغیر کسی شرائط کہ ہے۔

 


ہم مندرجہ ذیل 12 ممالک کے لیے مشورہ دیتے ہیں۔


خبریں