پاکستانی جرمن فیسیلیٹیشن اینڈ ری انٹیگریشن سینٹر (پی جی ایف آر سی) آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔ آپ درج ذیل موضوعات پر معلومات اور انفرادی مشورے حاصل کر سکتے ہیں
- جرمنی/یورپ میں باقاعدہ مہاجرت
- پاکستان میں ملازمت کے مواقع اور تربیت
- اپنے کاروبار کا آغاز
- نفسیاتی مدد اور ہنگامی صورتحال میں مدد
ہم مختلف موضوعات پر تربیت بھی فراہم کرتے ہیں:
- جاب تلاش جرمنی/یورپ اور علاقائی ممالک کے لیے
- ووکیشنل یا پیشہ وارانہ تربیت
- مہمان نوازی کے انتظامی کورسز
- ڈیجیٹل مہارت