Skip to main content
مینیو

جرمنی میں مختصر دورانیے کے تربیتی کورسز

نئے کاروبار کی شروعات اور کاروبار کا انتظام کار

نئے کاروبار کے مواقع

کیا آپ کے پاس کاروبار کا خاکہ ہے؟آپ اپنے آبائی وطن میں خودمختار بننا چاہتے ہیں؟اور شروعات کیلیے مدد درکار ہے؟ اسٹارٹ ہوپ@ ہوم پر آپ کورسز اور مشاورت حاصل کرسکیں گے۔
Social Impact gGmbH مقام: ہیمبرگ، کولون، میونخ، اسٹوٹگارٹ دورانیہ: 4ہفتوں میں 160 گھنٹے تک مزید معلومات

نئے کاروبار برائے خواتین

یہاں سے آپ اپنے ملک میں کاروبار شروع کرنے کے حوالے سے بنیادی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ کورس خواتین کیلیے ہے۔یہ بہت آسان ہے اور یہ اُن خواتین کیلیے بھی ہے جو لکھ اور پڑھ نہ سکتی ہوں۔
SOLWODI مقام:سینٹ آگسٹن دورانیہ:14دن مزید معلومات

نوکری کی تلاش اور درخواست

کیریئر کے مواقعوں سے متعلق مشورے

آبائی وطن لوٹنے کے حوالے سے سوچ رہے ہیں؟ ہم آپ کو مشورہ دے سکتے ہیں۔آپ کو کیریئر کے مواقعوں اورمناسب تربیتی کورسز کے حوالے سے معلومات فراہم کی جائیں گی۔
BBQ Bildung und Berufliche Qualifizierung gGmbH – ein Unternehmen der Biwe-Gruppe (Bildungswerk der Baden-Württembergischen Wirtschaft e.V.) مقام: ہیڈلبرگ،گوپینگین، کارلسروہی، ایلین، ہیلبرون، روٹ ویل۔ ہم انفرادی مشاورت کیلیے آپ کا رابطہ ملک میں موجود کوچ سے کراسکتے ہیں۔ وہ آپ کی زبان بولتے ہیں اور واپسی کے بعد آپ کی مدد کرسکتے ہیں۔ دورانیہ:ہر شخص کا نصاب اُس کے حساب سے بنایا جاتا ہے اور مشورہ بھی اُسی حساب سے دیا جاتا ہے۔ اِن کا دورانیہ تبدیل ہوتا رہتا مزید معلومات

کمپیوٹنگ، آئی ٹی اور انٹرنیٹ

کمپیوٹر کورس

یہاں آپ آئی ٹی کی عملی مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ اہم پروگراموں کے حوالے سے سیکھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ انٹرنیٹ کے ذریعے کوئی چیز کیسے تلاش کرتے ہیں ۔یہ آپ کو انفرادی طور پر اور کیریئر میں مدد کرے گا۔
Berufliche Fortbildungszentren der Bayerischen Wirtschaft gGmbH (bfz) مقام:میونخ دورانیہ:4ہفتے مزید معلومات

کھانا اور سیاحت

فنِ طباخی اور کھانوں کا تعارف

یہاں آپ فن طباخی کی بنیادی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر کھانا پکانے اور بیکنگ کی مختلف تکنیک ۔ یہ کورس ڈوئیسبرگ(شمالی رائن ویسٹفیلیا) میں پڑھایا جاتا ہے۔
Bildungszentrum des Handwerks Duisburg مقام:ڈوئسبرگ مزید معلومات

انگریزی بطور ثانوی اور غیرملکی زبان

یہاں آپ اپنی انگریزی بہتر کرسکتے ہیں۔ یہ آپ کیلیے نئی راہیں کھولے گی۔اچھی انگریزی خصوصی طور سیاحت اور فنِ طباخی کیلیے بہت اہم ہے۔
Berufliche Fortbildungszentren der Bayerischen Wirtschaft gGmbH (bfz) مقام:میونخ دورانیہ:4ہفتے مزید معلومات

سیاحت، فنِ طباخی اور ہوٹلز کیلیے بنیادی بتایں

اگر آپ کو فنِ طباخی،ہوٹلز اور سیاحت میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں تو آپ اس کورس کا حصہ بن سکتے ہیں۔
Gastronomisches Bildungszentrum Koblenz e.V. (GBZ) مقام: کوبلنز دورانیہ: 3ماہ مزید معلومات

سیاحت

یہاں آپ سیاحت کی بنیادی معلومات حاصل سیکھیں گے۔یہ آپ کو اس شعبے میں کام کی تیاری کرنے میں مدد کرے گا۔
Berufliche Fortbildungszentren der Bayerischen Wirtschaft gGmbH (bfz) دورانیہ:4ہفتے مقام: آگسبرگ مزید معلومات

الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئرنگ

بجلی کی تنصیب کا تعارف

یہاں آپ بجلی کی تنصیب کے کام کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ ٹول ڈیزائن اور سرکٹ کی ساخت۔ یہ کورس ڈوئیسبرگ(شمالی رائن ویسٹفیلیا) میں پڑھایا جاتا ہے۔
Bildungszentrum des Handwerks Duisburg مقام:ڈوئسبرگ دورانیہ: 4 ماہ مزید معلومات

بائی سائیکل بنانے والا(مستری)

یہاں آپ بائی سائیکل کی مرمت کی بنیادی آگاہی سکھیں گے۔ اس میں بہت زیادہ عملی کام،کلیدی تکنیکی اصطلاحیں اور ریاضی میں اپنی معلومات میں مزید اضافہ شامل ہے۔
Berufliche Fortbildungszentren der Bayerischen Wirtschaft gGmbH (bfz) مقام: آگسبرگ دورانیہ:4ہفتے مزید معلومات

تعمیرات

تعمیرات کے حوالے سے بنیادی کورس

یہاں آپ عمارتیں بنانےکےحوالے سے بنیادی آگاہی لے سکتے ہیں۔ ماہرین آپ کو دکھائیں گے کہ کیسے اینٹ رکھیں اور دیوار پر پلستر کریں۔ یہ کورس اوسنابرک(لوئرسیکسونی) میں پڑھایا جاتا ہے
Landesaufnahmebehörde Niedersachsen (LAB) مقام: اوسنابرک اور بریمسیچ دورانیہ:12ہفتے مزید معلومات

پینٹنگ اور وارنشنگ

مصوری (رنگائی)اور سجاوٹ کا تعارف

یہاں آپ مصوری(رنگائی) اورسجاوٹ کے کام کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ رنگ کی تکنیک ۔ یہ کورس ڈوئیسبرگ(شمالی رائن ویسٹفیلیا) میں پڑھایا جاتا ہے۔
Bildungszentrum des Handwerks Duisburg مقام:ڈوئسبرگ دورانیہ:4ماہ مزید معلومات

پینٹنگ اور وارنشنگ کا بنیادی کورس

یہاں آپ پینٹنگ اور وارنشنگ کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھیں گے۔ماہرین آپ کو دیوار کو رنگنا اور اُس پر وال پیپر لگانا سکھائیں گے ۔۔ یہ کورس اوسنابرک(لوئر سیکسونی) میں پڑھایا جاتاہے۔
Landesaufnahmebehörde Niedersachsen (LAB) مقام: اوسنابرک دورانیہ:12ہفتے مزید معلومات

پلمبرنگ، ہیٹنگ اور اے سی

پلمبنگ،ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ

یہاں سے آپ پلمبنگ، ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ کے حوالے سے سیکھ سکتے ہیں۔مثال کے طور پرسسٹم کی تنصیب اور اسے چلانا۔یہ کورس ڈوئیسبرگ(جنوبی رائن ویسٹفیلیا) میں کرایا جاتاہے۔
Bildungszentrum des Handwerks Duisburg دورانیہ:4ماہ مزید معلومات

پلمبنگ، ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ کا بنیادی کورس

یہاں آپ پلمبنگ، ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ کے کام کی بنیادی آگاہی حاصل کریں گے:ماہرین آپ کو سکھائیں گے کہ کس طرح سولڈنگ کی جاتی ہے۔
Landesaufnahmebehörde Niedersachsen (LAB) مقام: اوسنابرک دورانیہ:12ہفتے مزید معلومات

پلمبنگ، ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ کا بنیادی کورس

یہاں آپ پلمبنگ، ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ کے کام کی بنیادی آگاہی حاصل کریں گے:ماہرین آپ کو سکھائیں گے کہ کس طرح سولڈنگ کی جاتی ہے۔
Landesaufnahmebehörde Niedersachsen (LAB) مقام: اوسنابرک دورانیہ:12ہفتے مزید معلومات

لکڑی اور دھات

دھاتی تعمیر کا تعارف

یہاں آپ دھات کے ساتھ تعمیر کے کام کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ مواد کو سمجھنا اور مختلف ٹولز اور مشینوں کو ہینڈل کرنا ۔ یہ کورس ڈوئیسبرگ(شمالی رائن ویسٹفیلیا) میں پڑھایا جاتا ہے۔
Bildungszentrum des Handwerks Duisburg مقام:ڈوئسبرگ۔ سفری اخراجات دیے جاسکتے ہیں دورانیہ:4ماہ مزید معلومات

دھات کے ساتھ کام کا بنیادی کورس

یہاں آپ دھات کی تیاری کے حوالے سےسیکھیں گے۔ماہرین آپ کو دکھائیں گے کہ دھاتیں کس طرح کام کرتی ہیں۔یہ کورس اوسنابرک(لوئرسیکسونی) میں کرایا جاتا ہے
Landesaufnahmebehörde Niedersachsen (LAB) مقام: اوسنابرک اور بریمسیچ دورانیہ:12ہفتے مزید معلومات

دھات کے ساتھ کام کا بنیادی کورس

یہاں آپ دھات کی تیاری کے حوالے سےسیکھیں گے۔ماہرین آپ کو دکھائیں گے کہ دھاتیں کس طرح کام کرتی ہیں۔یہ کورس اوسنابرک(لوئرسیکسونی) میں کرایا جاتا ہے
Landesaufnahmebehörde Niedersachsen (LAB) مقام: اوسنابرک اور بریمسیچ دورانیہ:12ہفتے مزید معلومات

لکڑی کے ساتھ کام(بڑھئی) کا بنیادی کورس

یہاں آپ کو بڑھئی کے کام کی بنیادی آگاہی دی جائے گی۔ مثال کے طور پرماہرین آپ کو دکھائیں گے کہ کس طرح کیبنٹ بنائے جاتے ہیں۔یہ کورس اوسنابرک(لوئرسیکسونی)میں کرایا جاتا ہے۔

ہیئر ڈریسنگ اور کاسمیٹکس

ہیئر ڈریسنگ اور کاسمیٹکس

۔ یہاں آپ ہیئرڈریسنگ اور کاسمیٹکس کے کام کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ بالوں کی کٹائی اور رنگائی کی تکنیک ۔ یہ کورس ڈوئیسبرگ(شمالی رائن ویسٹفیلیا) میں پڑھایا جاتا ہے۔
Bildungszentrum des Handwerks Duisburg مقام:ڈوئسبرگ مزید معلومات

ہیئر ڈریسنگ اور کاسمیٹکس

۔ یہاں آپ ہیئرڈریسنگ اور کاسمیٹکس کے کام کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ بالوں کی کٹائی اور رنگائی کی تکنیک ۔ یہ کورس ڈوئیسبرگ(شمالی رائن ویسٹفیلیا) میں پڑھایا جاتا ہے۔
Bildungszentrum des Handwerks Duisburg مقام:ڈوئسبرگ مزید معلومات

ہیئر ڈریسنگ اور کاسمیٹکس کا بنیادی کورس

یہاں آپ پلمبنگ، ہیٹنگ اور ایئرکنڈیشنگ کے کام کے حوالے سے بنیادی چیزیں سیکھیں گے۔ماہرین آپ کو بال خشک کرنے اور رنگنے کی تکنیک سکھائیں گے ۔۔ یہ کورس اوسنابرک(لوئر سیکسونی) میں پڑھائے جاتے ہیں۔