Skip to main content
مینیو

میرے بیوٹی صالون نے مجھے اس قابل بنایا کہ میں اپنے دو بیٹوں اور بیٹی کی سکول میں تعلیم جاری رکھ سکوں۔

سیسیلیا، گھانا

ملکی تجربے کے لیے

سنٹرز فار مائیگریشن اینڈ ڈویلپمنٹ

معلومات اور مشاورت - گھر پر ایک نئی شروعات یا بیرون ملک ہجرت

ہم آپ کو جرمنی اور یورپ کی طرف ہجرت کے مواقعوں سے آگاہ کریں گے یا پھر آپ کے اپنے خطے میں کام کی تلاش میں مدد کریں گے یا پھر آپ کی صلاحیتیں بہتر بنانے میں۔ اگر آپ اپنے ملک واپس لوٹے ہیں تب بھی ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ہم آپ کی نوکری کی تلاش یا کاروبار شروع کرنے میں مدد کرسکتے ہیں۔

ہمارے مرکز کی جانب سے فراہم کی جانے والی مشاورت تمام لوگوں کے لیے ہے۔ یہ بالکل مفت اور کسی پابندی کے بغیر ہے اور یہاں رازداری کا خیال رکھا جاتا ہے۔

 



خبریں